پاکستان کو کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ، مارکیٹیں بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے سخت فیصلوں کا اشارہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا […]

سی ڈی اے ملازمین کے مزے ہوگئے، کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کے لیے 1500روپے ماہانہ سپیشل الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے کرونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے سی ڈی اے ملازمین کے لیے 1500 روپے ماہانہ سپیشل الائونس کی منظوری دے دی مجوزہ الائونس تین ماہ تک سی ڈی اے ملازمین کو دیا جائے گا الائونس دینے […]

حکومت کاجلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ شادی کی تقاریب میں کتنے افراد شرکت کرسکیں گے ؟ دس دن میں کورونا کیسوں میں کتنے گنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ،شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ […]

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ سے زائد، 13 لاکھ 24 ہزار ہلاکتیں، نیویارک شہر میں اسکول بند، لاک ڈائون پر موثر عمل نہ کیا گیا تو کرسمس تک صورتحال خراب ہو سکتی ہے

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک […]

کورونا ویکسین تیار، زندگی اگلے برس تک معمول پر آجائے گی، ویکسین بنانیوالے سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والے ترک نژاد جرمن سائنسدان ڈاکٹر اوغور شاہین کا کہنا ہے کہ زندگی اگلے برس تک معمول پر آجائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوغور شاہین کا کہنا ہے کہ آئندہ موسم گرما میں لوگوں کو […]

کورونا میں مبتلا عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ […]

وہ غیر ملکی شخصیت جس نے دنیا کے کونے کونے میں کورونا ویکسین پہنچانے کیلئے ڈالروں کی بارش کر دی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی فلاحی تنظیم نے کورونا وائرس ویکسین کی دنیا بھر میں فراہمی یقینی بنانے کیلئے 7 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے […]

دنیا میں سب سے پہلے پاکستان کورونا ویکسن استعمال کرنے والا ملک ہو سکتا ہے، چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد نے بڑی خبر دے دی

راولپنڈی (این این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں ،تجربہ کامیاب ہوا تو پاکستان ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف […]

سردی شروع ہوتے ہی کورونا امریکہ میں دوبارہ تباہی پھیلانے لگا،مزید دو امریکی ریاستوںمیں لاک ڈائون کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی )امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ہے، گورنر نیو میکسیکو نے عوام کو 2 ہفتوں کے لیے گھروں میں رہنے کا حکم دیا […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک میں 18 ماہ تک کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی […]

بچوں کو کورونا وباء سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ جدید ترین تحقیق نے بتا دیا

واشنگٹن (پی این آئی)بچوں کو کورونا وباء سےکیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ جدید ترین تحقیق نے بتا دیا، ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ بچوں کا مختلف مدافعتی ردعمل انہیں کورونا کی شدت سے بچاتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق طبی جریدے جرنل نیچر […]