کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ، سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث صوبے میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا کی نئی لہر کے کو […]

کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، اسکولز پھر بند کر دیے گئے

امریکا(پی این آئی)کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، اسکولز پھر بند کر دیے گئے، امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی جب کہ کورونا کی لہر میں شدت کے بعد نیویارک میں اسکولوں کو ایک بار […]

کورونا وباء کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13،54،000 ہو گئی، متاثرہ ملکوں میں امریکہ پہلے نمبر پر

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13،54،000 ہو گئی، متاثرہ ملکوں میں امریکہ پہلے نمبر پر، مہلک وباکورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 1354000ہو گئیں جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 5کروڑ65لاکھ 58ہزار 222تک پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے، راولپنڈی میں کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے 5ہاٹ اسپاٹس کو کل سے 10دنوں کیلئے سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ہاٹ اسپاٹس میں سیکٹر […]

کورونا کی دوسری لہر کے وار، پاکستان میں اموات کی تعداد میں خوفناک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، ایک اور صوبائی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

کورونا دوسری لہر، 11طالب علموں سمیت کورونا کے53نئے مریض سامنے آگئے ،ایک مریض جان سےگیا

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو […]

پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟، پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی […]

جرمن سائنسدانوں نے کورونا ویکسین پر بڑی خوشخبری سنا دی، ویکسین عام لوگوں کو کب دستیاب ہو گی؟ بتا دیا

برلن(پی این آئی)جرمن سائنسدانوں نے کورونا ویکسین پر بڑی خوشخبری سنا دی، ویکسین عام لوگوں کو کب دستیاب ہو گی؟ بتا دیا، جرمن سائنسدان نے کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق دنیا کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے موسم سرما میں کورونا […]

کورونا کی عالمی وبا ءکے دوران مارچ کے مہینے سے بند کالجز دوبارہ کھل گئے

ممبئی (شِنہوا)بنگلور کے ایک کالج کے طلبا، اساتذہ اور عملے کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ سویب ٹیسٹ کرائیں اور نوول کرونا وائرس عالمی وباکے پیش نظر 17نومبر سے کالجز کے دوبارہ کھلنے کی تیاریوں کی غرض سے تحفظ کے سخت پروٹوکول […]

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]