پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے، چین اور کینیڈا کی مشترکہ کاوش سے کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل پاکستان میں جاری ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار شہریوں کو کورونا ویکسین کے ٹرائل کا حصہ […]

کورونا ویکسین کی قیمت کتنی ہو گی؟ کتنے پاکستانی مریض دوا خرید سکیں گے؟

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا ویکسین کی قیمت کتنی ہو گی؟ کتنے پاکستانی مریض دوا خرید سکیں گے؟، عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے خبر سامنے آئی تھی کہ امریکی دوا ساز کمپنی کی جانب سے بنائی گئی کورونا ویکسین کی […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ […]

کورونا وباء میں تیزی کا رجحان، ایک صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 27 طالب علموں سمیت کورونا کے 66 نئے مریض سامنے آگئے

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران27طالب علموں سمیت کورونا کے 66 نئے مریض سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے میں854 افراد کے کورونا ٹیسٹ […]

کورونا متاثرین وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے؟ ہوشربا خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا متاثرین وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے؟ ہوشربا خبر آ گئی، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ صوبہ پنجاب میں کورنا وائرس کی صورتحال دیگر صوبوں […]

کروناوائرس کے کیسز ،صورتحال بگڑنے لگ گئی ملک کے مزید 38تعلیمی اداروں کو تالا لگ گیا

پشاور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی کیساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وباء کی دوسری لہر نے پنجھے گاڑھنا شروع کر دیے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخواہ کے 38سرکاری سکولز […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا، حکومت نے خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے کہ کورونا کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے،کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، وجہ بھی بتا دی

پشاور (پی این آئی) وزیرصحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، کیوں کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، پی ڈی ایم کواپنے […]

ایک منٹ سے کم وقت میں کورونا کی تشخیص، پاکستان نے جدید ترین آلہ تیار کر لیا ، سرکاری طور پر تصدیق کر دی گئی

اسلام آ باد( آ ئی این پی ) پاکستان نے پھیپڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا ، سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رئوف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوو۔ریڈ ڈیوائس مکمل طور […]

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، کورونا کی دوسری لہر، سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے، کن کن ملکوں سےپاکستان آنے والوں کو ٹیسٹ کرانا ہو گا؟

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن حکام نے کورونا وائرس کیسوں میں حالیہ اضافے کے باعث بین الاقوامی مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے ہیں جو31دسمبرتک نافذالعمل رہیں گے۔سی اے اے حکام اے کیٹیگری کی فہرست میں رکھے گئے ممالک آسٹریلیا، چین، کوٹ ڈلوائر، […]

کورونا پاکستان بھر میں موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین کی تصدیق ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پاکستان بھر میں موت بانٹنے لگا،24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین کی تصدیق ہو گئی؟ کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے […]