کورونا کیسز میں کمی کارجحان، حالات بہتر ہونے لگے، دعویٰ کر دیا گیا

لیڈز(پی این آئی)برطانوی قومی شماریات کے دفتر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے اور پہلے کی نسبت یہ تعداد کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف سکولوں […]

جس مسافر کے پاس کورونا منفی رپورٹ نہیں ہوگی، اسے پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہیں ملے گی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی سمیت دیگر کچھ ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار، ٹیسٹ رپورٹ 96 گھنٹے سے زائد پرانی نہیں ہونی چاہیئے، جس مسافر کے پاس کورونا منفی رپورٹ نہیں ہوگی، اسے پاکستان داخل ہونے کی […]

بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئے نئے کورونا ایس او پیز جاری

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئےنئے کورونا ایس او پیز جاری،بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے کورونا ایس او پیز جاری کردیے۔سی کیٹیگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے دو ٹیسٹ […]

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ،دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت کورونا […]

کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور کہا عوامی اجتماع کےباعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اُٹھا، تفصیلات جانئے

کیرالہ(پی این آئی)دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اُٹھا، تفصیلات جانئے، بھارت میں سالوں پہلے اپنی دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار اس وباء کے دوران چمک اُٹھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے […]

الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے […]

کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آئے روز شدت آ رہی ہے۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے مزید 7 […]

کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید36 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار738 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل […]

کورونا کی دوسری لہر، محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ ایک شخص کو ویکسین لگوانے کیلئےکیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے بڑا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی مفت ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ چار سے پانچ عالمی کمپنیوں سے کورونا ویکسین […]