کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر۔محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ میں تمام سرکاری ونجی دفاتر اور پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے کر۔ بند جگہوں پر شادی کی تقریبات […]

سب لوگوں کو کورونا ویکسین مفت مہیا کی جائے گی، اہم اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سب لوگوں کو کورونا ویکسین مفت مہیا کی جائے گی، اہم اعلان کر دیا گیا، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چند ماہ بعد مملکت میں کورونا ویکسین کے آتے ہی مریضوں کو اس کی مفت فراہمی کا عمل شروع کردیا جائے […]

پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر گیا، کورونا سے بڑھتی اموات کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]

کورونا ویکسین کی ممکنہ قیمت کا اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی موڈرینا نے کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت سے پردہ اُٹھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کو کورونا وائرس کی ویکسین 25 ڈالر سے 37 ڈالر فی خوراک میں […]

اسلام آباد،مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ، سیل کر نے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فارگرلز جی نائن ٹو میں 2 اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز اسٹاف کالونی جی فائیو […]

کورونا میں مبتلا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر برائے سماجی بہبود اعجاز شاہ شیرازی کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔مشیر وزیر اعلی سندھ کے بھتیجے امیر حیدر شیرازی کے مطابق اعجاز شاہ شیرازی کو انتہائی نگہداشت کے […]

ایک صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران 4 طالب علموں سمیت کورونا کے 36 نئے مریض سامنے آگئے، 2 مریض انتقال کر گئے

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران4طالب علموں سمیت کورونا کے36 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 2مریض انتقال کرگئے۔۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں602 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا ، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کے خاتمے کی خوشخبری سنا دی

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کرونا وبا خاتمے کی نوید سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیدروس کی جانب سے کرونا وائرس وبا کے خاتمے کے حوالے سے پیر کے روز ایک اور بڑا اعلان […]

برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے

لندن (پی این آئی)برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے، برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے آکسفورڈ ویکسین کے آزمائشی مرحلے میں آکسفورڈ ویکسین کو کورونا علامات کو روکنے میں 70فیصد کامیابی ملنے کا دعویٰ […]

کورونا کے باعث پارلیمانی سرگرمیاں معطل کرنے کی تجویز، 25 نومبر کو پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر پارلیمانی سرگرمیاں جاری رہیں گی یا نہیں؟ پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کرنے کے لیے 25نومبر کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی سرگرمیوں کی بحالی کے معاملے پر […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی، کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟، تعلیمی اداروں میں کورونا عروج پر پہنچ گیا، ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 82 فیصد رہی۔ یومیہ شرح 1.8 فیصد سے بڑھ […]