چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، قبل ازیں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چیف جسٹس اپنی رہائش گاہ پر آئسولیٹ ہو گئے تھے اب ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آنے پر چیف […]

کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

بڑے ملک نے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا

ماسکو(شِنہوا)4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی روسی وزیر دفاع سرگئی۔ شوئیگو نے کہا ہے کہ روس فوج کے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس ملازمین کو نوول کرونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جمعہ کو شوئیگو نے وزارت دفاع بورڈ کے […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]

کورونا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ڈاکٹر کینتھ ریمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے،اس سے […]

کورونا سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں، نئی تحقیق نے نئی پریشانی پیدا کر دی

نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا […]

کورونا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہو گئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ڈاکٹر کینتھ ریمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے،اس سے […]

بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج ہوگی، بلاول بھٹوکورونا کے باعث شرکت نہیں کریں گے

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج جمعہ کو ہوگی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب (آج)جمعہ کو بلاول ہائوس میں ہوگی لیکن […]

کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا، اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اورعوام کی زندگیوں کا خیال کریں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا، اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اورعوام کی زندگیوں کا خیال کریں، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاکہنا ہے کہ لیڈرز اور عوام میں کورونا کوئی تفریق نہیں کرتا، […]

کورونا کی تباہی، امریکا میں کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 زندگیاں جانے لگیں صرف کیلیفورنیا میں دو ہفتوں کے دوران زیرعلاج مریضوں کی تعداد 81 فیصد بڑھی

واشنگٹن (این این آئی)کورونا کی تباہی۔ کورونا وائرس کی موذی وبا سے دنیا کا کوئی خطہ بھی محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ امریکا کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے […]

حیرت انگیز خبر آ گئی، ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید، امریکی ماہرین نے اس ویکسین کو 6 ہزار سے زائد طبی ورکرز پر آزمایا

نیویارک (این این آئی)رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں […]