کورونا ویکسین لگانے سے 80سے 90فیصد لوگ تو محفوظ ہو جائیں گے مگر باقی دس فیصد کا کیا ہو گا؟ ماہر صحت کا تشویشناک دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا ء الرحمان نے کورونا ویکسین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین کے اثرات سے بخار کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ چینی کمپنی کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا تیسرا فیز […]

حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، یومیہ 45 سے 50اموات اور کیسز 50 ہزار سے زیادہ ہوچکے، یومیہ کیسزواموات کی شرح بڑھنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہوگیا، معیشت پر […]

فرانس کی اہم سیاسی شخصیت کا کورونا کے باعث انتقال ہو گیا، فرانسیسی عوام افسردہ ہو گئے

پیرس (این این آئی)کورونا وائرس کا شکار فرانس کے سابق صدر ویلری گیسکارڈ ایس اسٹنگ چل بسے، سابق صدر امراضِ قلب کی دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ فرانس کو برسوں کے قدامت پسند گولسٹ حکومت کے بعد معیشت کو آزاد کرنے اور معاشرتی رویوں […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی نور […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورنا وائرس سے متاثر مزید کتنے مریض چل بسے؟ کتنے نئے کیسز سامنے آ گئے؟

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل سے ،3499نئے کیسز سامنے آگئے ۔ این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 499 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، […]

کورونا کی دوسری لہر کا دباؤ، ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق وبا سے جاں بحق […]

حکومت نے ملک بھر میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ویکیسن عوام کو مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ویکیسن عوام کو مفت فراہم کی جائے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

چین نے کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیںتیار کر لیں، آرڈر ملتے ہی کہاں روانہ کرنے کا اعلان کر دیا؟ پوری دنیا حیران رہ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا دنیا بھر کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ چین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکیسن کی لاکھوں خواراکیں تیار کر لیں، شینجن ائیرپورٹ پر ویکیسن کی ترسیل یقینی بنانے […]

برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

لندن(پی این آئی )برطانیہ نے کورونا کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ برطانیہ نے فائزر کمپنی کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ […]

کرونا وائرس کی روک تھام، وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن کے جلسوں کے باعث کورونا پھیلاؤ کی صورتحال پراظہار تشویش کیا، وزیراعظم نے ماسک کی پابندی ہر صورت لازمی کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے معاملے میں کسی صورت غفلت برداشت نہیں […]

کرونا وائرس بپھر گیا، راتوں رات ہلاکتوں میں بڑا ا ضافہ ہسپتال بھر گئے، کئی گھروں میں کہرام، رقت آمیز مناظر

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وائرس بپھر گیا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب […]