گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے کیس سامنے آئے؟ کتنے مریض چل بسے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3138 کیسز اور 56 مریض چل بسے جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار لاکھ 29 ہزار 280 اور اموات کی تعداد 8603 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

الرجی کا شکار مریضوں کوکورونا ویکسین لگانے سے کیوں روک دیا گیا؟ کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ لوگ پریشان ہو گئے

بیجنگ (این این آئی) برطانیہ میں محکمہ صحت کے حکام نے الرجی کا شکار افرادکوکورونا ویکسین لگانے سے روک دیا ہے۔ برطانوی میڈیاکے مطابق یہ ہدایت برطانیہ میں دواؤں اور طبی آلات کے معیار پر نظر رکھنے والے ادارے ‘میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹ ریگولیٹری […]

انتظار ختم، کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ وزارت صحت نے تیاریاں شروع کر دیں، ویکسین پہلے کس کو ملے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت کورونا ویکسین جلد ملک میں لانے کیلئے متحرک ہوگئی ،پاکستان میں متوقع کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں دستیاب ہو گی۔ وزارت صحت کے مطابق متوقع کورونا ویکسین بنانے والے ممالک سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزارت صحت کے […]

برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 ہلاکتیں، کورونا ویکسین کی فراہمی شروع کر دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین فراہمی وبا کے خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 اموات ہوئیں جس کے بعد […]

کورونا کی دوسری لہر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ریکارڈ 89 اموات، مزید 2885 متاثرین کی تصدیق، مثبت شرح کتنی رہی؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 89 اموات سامنے آگئی ، مزید 2885 کیسز رپورٹ ہوئے پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

کورونا کی دوسری لہر پہلے کی نسبت زیادہ خطرناک ہے، حکومت نے عوام کو تنبیہہ کردی

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے اس کو نظر انداز نہیں بلکہ انتہائی سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ایس او پیز کو نظر انداز کرنا کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ […]

چین اور روس سے کورونا ویکسین کب تک پاکستان پہنچ جائے گی؟ ٹائم لائن کا اعلان کر دیا گیا

ا سلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت حکام کورونا وائرس ویکسین کے حصول کیلئے چین، روس سمیت دیگر ممالک سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ، مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی، مزید 397 ہلاکتیں، پابندیاں مزید سخت کرنے کا امکان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی، ویکسین کی منظوری کے بعد 11دسمبر سے ویکسینیشن کے آغاز کا امکان ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز کورونا سے 2 ہزار 637 اموات جبکہ 2 لاکھ سے […]

دو بڑے شہر کورونا کے مرکز بن گئے، میرپور میں مثبت شرح 22 فیصد، کراچی میں 17.39 فیصد ریکارڈ، 2 ہزار 436 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.94 فیصد تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر )این سی او سی)کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز […]

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد ( پی این آئی )پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال۔ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہو گئے۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ […]