کرونا وائرس شدت اختیار کرگیا، پہلی لہر میں محفوظ رہنے والے دوسری لہر کا شکار ہونے لگے، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے، اور اب کورونا وائرس ان علاقوں میں بھی پھیل رہا ہے جو پہلی لہر میں محفوظ رہے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کتنے ہزار پاکستانی عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد غیر ملکی عمرہ زائرین کی آمد جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیسرے مرحلے میں پاکستانی اورانڈونیشین عمرہ زائرین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں زائرین […]

پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو […]

جیلوں میں بند قیدیوں میں کورونا پازیٹو، قیدیوں و حوالاتیوں کو اپنی اپنی بیرکوںمیں قرنطینہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

میانوالی(این این آئی)سنٹرل جیل میانوالی سمیت محکمہ جیل خانہ جات سرگودہا سرکل کی 4میانوالی۔بھکر۔شاہ پور اور سرگودہا کی جیلوں میں پابند سلاسل 61سے زائد قیدیوں اور حوالاتیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور متاثرہ قیدیوں و حوالاتیوں کو اپنی اپنی جیلوں میں قرنطینہ […]

دوبڑے ن لیگی لیڈروں کے اہل خانہ کورونا پازیٹو ہو گئے، سیمپل لینے والے قرنطینہ کرنے کا عمل جاری

گوجرانوالہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خرم دستگیر اور ایم پی اے امان اللّہ وڑائچ کے اہلِ خانہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ۔گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیمیں دونوں اراکین اسمبلی کے گھر پہنچیں۔ڈاکٹر […]

کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز، لاہورکے کون سے 13 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟

لاہور( این این آئی) کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرلاہورکے مزید 13علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق کچا مشن داس،گلی میاں وچو والی رنگ محل،گلی نمبر 7 اندرون شیراں […]

کورونا ویکسین 24 گھنٹے کے اندر لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا، اہم اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن، ایف ڈی اے نے کورونا وائرس کے لیے فائزر کی ویکسین […]

بڑی پیش رفت ہو گئی، امریکا میں کون سی کوروناویکسین ایمرجنسی استعمال کیلئے منظور کر لی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے) نے کورونا کیلیے فائزر کی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی۔اس سے قبل فائزر ویکسین کی منظوری کیلئے وائٹ ہائوس کی ایف ڈی اے چیف ک ومبینہ دھمکی سامنے آئی تھی۔ امریکی میڈیا […]

ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار مریض چل بسے، ہسپتال میں صورتحال تشویشناک

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔۔۔۔ […]

امیر ممالک نے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین خریدلی، غریب ممالک کو 2021میں بھی کورونا ویکسین میسر نہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ءمیں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔پیپلزویکسین الائنز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس کی ویکسین […]

پاکستان میں کورونا ویکسین پہلے کس کو لگائی جائے گی، ترجیحات طے کر لی گئیں، ویکسینیشن مہم کے کتنے مرحلے ہوں گے؟ جانیئے

اسلام آباد(این این آئی)کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت نے بڑااعلان کر دیا ،کروناویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے لیا گیا ۔معاون خصوصی فیصل سلطان نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ ویکسی نیشن پلان تیارکرلیا،مارچ 2021 میں کوروناویکسین پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ڈاکٹرفیصل نے کہاکہ مختلف […]