منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں، کون کونسی چیزیں مہنگی نہیں کریں گے؟ مشیرِ خزانہ نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(پی این آئی) منی بجٹ آئندہ ہفتے پیش ہو جائے گا، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے پیش ہو جائے […]