تیل قیمتیں صفر میں چلی جائیں گی، پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر کتنے کا ہو گا؟پاکستانیوں کو بڑی امیددلا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے 15 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت کم کی۔لیکن اس میں مزید کمی ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ تیل کی قیمت 20 ڈالر پربیرل ہے۔تو اس حساب سے […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیا پاکستانی عوام سستی پٹرولیم مصنوعات کا مزہ نہیں چکھ پائیں گے؟ دنیا میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی کوششوں سےتیل کی قیمت میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس تیل کی پیداوار کم کرنے […]

پرائیویٹ ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی ،حکومت نے تین ماہ کی 60فیصد تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) کورونا لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے متاثر ہونے والے پرائیویٹ سیکٹر ملازمین کو سعودی عرب کی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی۔سعودی گزٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کے روز حکومت کو حکم دیا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں سے متعلق بری خبر سنا دی گئی

نیو یارک (پی این آئی) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ختم ہونے لگا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل 30 فیصد مہنگا ہوگیا، امریکی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 28 ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی، […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی ) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزراتِ داخلہ نے مکہ اور مدینہ کے دونوں مقدس شہروں میں مسلسل 24گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے یہ کرفیو غیر […]

وہ وقت جب وبانے ہزاروں حاجیوں کی زندگیاں نگل لیں، تاریخ میں حج کتنی بار اور کن وجوہات پر منسوخ ہوا؟

ریاض(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر کو کورونا کی مہلک اور خطرناک وبا کا سامنا ہے جس کا اثر سعودی مملکت پر بھی پڑا ہے۔ کورونا کی روک تھام کی خاطر مملکت میں گزشتہ کئی ہفتوں سے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی […]

پاکستان نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، کورونا کی تشخیص،علاج اور ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت،ویکسین کی تیار ی کے حوالے سے خوشخبری سنادی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم نے نوول کورونا وائرس دوہزار انیس میں مقامی طور پر ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ لگالیا ہے، ماہرین کا کہناہے وائرس میں مقامی حالات […]

کورونا وائرس نے راولپنڈی میں پنجے گاڑ لیے،سینکڑوں افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں قرنطینہ مراکز میں منتقل کئے گئے 145مردو خواتین اور بچوں […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا، مزید 2 اموات 189 نئے کیسز رپورٹ،تین مریض صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید 189 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2222 تک جا پہنچی ہے۔ملک میں کورونا وائرس […]

! کوروناوائرس سے مشکل حالات، موبائل کمپنیوں نے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کوروناکا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ مملکت میں اس وقت پندرہ سو کے لگ بھگ کورونا کے مریض ہیں جبکہ شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے کہ مزید سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں، جن کے ٹیسٹ […]

کورونا کی تباہ کاریاں ،موبائل کمپنیوں نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) کورونا کے باعث مملکت بھر میں معاشی اور کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔جس کے باعث تارکین اور مقامی افراد دونوں بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ایسے بحرانی دور میں سعودی عرب کی موبائل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ […]