تیل قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، عالمی منڈی میں خام تیل مزید کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خام تیل کی قیمت 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی اور اسکی سٹوریج بڑھنے کی وجہ سے امریکی خام تیل کی قیمت 10.77 ڈالر […]

قومی ائیرلائن کا سب سے شاندار اعلان ، بیرون ملک سے واپس آنیوالے مسافروں کیلئے کرائے انتہائی کم کر دیئے گئے ، مشکل وقت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کرنے کا حکم، قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او نے اضافی کرایوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ […]

کھجور کھانے سے صحت پر کیا خوشگوار اثر پڑتا ہے؟ ماہرین نے تحقیق کے بعد بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)کھجور کھانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ پھل چھ ہزار قبل مسیح سے کاشت کیا جارہا ہے۔یہ چند سب سے میٹھے پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کی متعدد اقسام ہوتی […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

مسلمانوں کی بدقسمتی، مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک میں افطاری نہیں ہو گی، اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]

بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ حکومت کابڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ 99 ہزار 994 ہلاکتیں 1 لاکھ 26 ہزار 753 ہو گئیں۔

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 13 لاکھ 88 ہزار 668 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 51 ہزار 603 کی حالت تشویش ناک ہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے آج 14سے 19 اپریل تک بیرون ملک پھنسے پاکستان کو لانے کا پلان بنالیا، ایئر لائن ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے لائے جانے والے 770 یو اے ای اور اومان کی قید سے رہا ہونے والے پاکستانی […]

حضور پاک ﷺ کی پیشنگوئیاں من و عن پوری ہونے لگیں، غزوہ ہند میں شریک مسلمانوں کو آپ ﷺ نے کیا نوید سنائی تھی؟

اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے قیامت کے نشانات بتلاتے ہوئے فرمایا کہ : ” اُونٹوں اور بَکریوں کے چَروَاہے جو بَرہَنَہ بَدَن اور ننگے پاؤں ہونگے وہ ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور فخر کریں […]

کورونا وائرس، رمضان المبارک میں نمازِ تراویح پڑھائی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے واضح کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تراویح کی نماز نہیں پڑھی جائے گی، جب تک کورونا وائرس ختم نہیں ہوجاتا تب تک باجماعت نمازوں سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔سعودی عرب کی وزارت […]

آبِ زم زم کی برکت سے کورونا وائرس کا علاج، کورونا کے تمام مریضوں کو آبِ زم زم فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ، پوری امت مسلمہ کیلئے شاندار خبر آگئی

جدہ (پی این آئی)امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس مریضوں آب زمزم فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کیلئے مقدس پانی فراہم کیا جائے، جہاں بھی کورونا مریض ہیں، ان ہسپتالوں میں […]