برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ،برمنگھم میں جمعرات سے مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

برمنگھم (خادم حسین شاہین)یورپی یونین کا سب سے برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ہے،کورونا کی وجہ سےبرطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں جمعرات کے دن سے مخصوص علاقوں میں پھر سےلاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا […]

موسم سرما میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب یورپ میں موسم خزاں کے دوران اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ایک ایسے موقع پر جاری کیا […]

اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور(پی این آئی)اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔حکام کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں دوبارہ اضافہ ، کورونا دوبارہ کس کے ذریعے پھیل رہا ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کورونا کے کیسز […]

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کا ایسا فائدہ ڈھونڈ نکالا کہ دنیا حیران رہ گئی

ٹوکیو(پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے لیکن ایسے میں جاپان کے سائنسدانوں نے وائرسز کا ایک ایسا فائدہ ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جاپان کی ازابو […]

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا گذشتہ 13دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ستمبر میں 2459 افراد میں کورونا کیسز اور 36 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ مہلک وبا کا مکمل خاتمہ قریب

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 5 ہزار 673 رہ گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید 6افراد جاں بحق ،526نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 5 ہزار 673 […]

حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار آپ کیا چاہتے ہیں آپ کے بھائی طرح صاحبزادے کو بھی لندن بھیج دیں‘شہزاد اکبر کاردعمل

اسلام آباد(پی این آئیـ)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے حمزہ شہباز کو کورونا ہونے پر شہبازشریف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کےبھائی کی طرح اسے بھی لندن بھیج دیں؟لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں […]

اسلام آباد میں ایک بار پھر کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا، متعدد مقامات کو سیل کرنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں اسلام آباد میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا، ایک ہی دن میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ ایک ہفتہ میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 5 ستمبر کو ایک دن میں 8 کیسز تھے، تاہم آج 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں 28 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پھر سے بے قابو ہو گیا، یومیہ کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون دوبارہ نافذ ہونے کا امکان

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت میں پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران کوروناکے یومیہ کیسز کی گنتی 300سے 500 کے درمیان محدود ہو کر رہ گئی تھی، جس کے بعد اماراتی حکام نے اُمید ظاہر کی تھی کہ مملکت سے کوروناکا جلد خاتمہ ممکن […]