سردی آتے ہی کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئی، ماہرین نے خبردار کر دیا

پیرس (پی این آئی) فرانس نے کہا ہے کہ ملک میں کووڈ انیس کے حوالے سے صورتحال ’تشویشناک‘ ہے کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے نئے انفیکشنز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔فرانسیسی وزیر صحت اولیویے ویراں نے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ […]

یکم نومبر سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تقسیم شروع کرنے کی تیاری

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں صحتِ عامہ سے متعلق امور کے نگران ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ملک کی تمام 50 ریاستوں کے حکام سے کہا ہے کہ وہ یکم نومبر سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تقسیم شروع کرنے […]

پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک جا پہنچی، دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ممالک میں دوسرے نمبر پر آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت نے دنیا میں دوسرے نمبر پر […]

پاکستان نے کورونا وائرس کیسے کنٹرول کیا؟دنیا بھر کے ماہرین بھی چکرا گئے

اسلام آباد (پی این آئی )دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ پاکستان نے اللہ پاک کے رحم و کرم سے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا،صوبے میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، 5دن میں صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیڑھ سو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں […]

دنیا کا کائی ملک بھی کورونا وائرس سے محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا، عالمی ادارہ صحت نے بڑے بڑے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے جنیوا میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم نے […]

ایشیائی ملک کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، سو دنوں میں ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا حیران رہ گئی

تھائی لینڈ (پی این آئی ) تھائی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔ایشیائی ملک تھائی لینڈ میں گذشتہ کچھ 100 دنوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ملکی محکمہ صحت نے وبا سے متعلق تازہ رپورٹ شائع […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا علاج بالکل مفت ہو گا، غریب عوام کو خوشخبر ی سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رہبر ٹرسٹ پاکستان نے کورونا وائرس کے ضرورت مریضوں کیلئے مفت ادویات فراہمی کا بھی بیڑا اٹھا لیا، اور کہا ہے کہ اگر کسی کے بھی ارد گرد کورونا وائرس کا کوئی ضرورت مند اور غریب مریض موجود ہے تو ہمیں […]

موسم سرما اور خزاں میں کورونا وائرس کا پھیلائو روکنا مزید مشکل ہو جائیگا، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ آئندہ موسم سرما اور خزاں میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنا مزید چیلنجنگ ہو جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چانسلر نے جرمنی کی 16وفاقی ریاستوں کے سربراہان کے کورونا […]

پاکستان سے کورونا وائرس کی چھٹی ، وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو پیر کو آگاہ کیا گیا کہ مئی کے بعد پہلی بار وینٹیلیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے کم ہوگئی جو کہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے […]

امریکہ میں کورونا کا پھیلاؤ جاری، الاباما یونیورسٹی کے کتنے سو طلبہ اور اساتذہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی؟

الاباما(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کا پھیلاؤ جاری، الاباما یونیورسٹی کے کتنے سو طلبہ اور اساتذہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی؟ امریکی ریاست الاباما کی یونیورسٹی میں 1200 طلبا اوراسٹاف کے ایک سو چھیاسٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔یونیورسٹی حکام […]