خبردار، احتیاط لازم ہے، پاکستان میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، ذمہ دار ترین شخصیت نے بڑی خبر سنا دی
ملتان(پی این آئی):خبردار، احتیاط لازم ہے، پاکستان میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، ذمہ دار ترین شخصیت نے بڑی خبر سنا دی، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سردیوں میں کوروناوائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا […]