پاکستان میں کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار آ گئے؟ گذشتہ 24گھنٹے میں وباء کے دباؤ میں کتنی کمی ہوئی؟ کتنے نئے کیسز اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار آ گئے؟ گذشتہ 24 گھنٹے میں وباء کے دباؤ میں کتنی کمی ہوئی؟ کتنے نئے کیسز اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے کیسز […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی لیکن کونسے دو ترقی یافتہ ممالک میں مہلک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (پی این آئی) برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کی1400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات41 ہزار3 سو سے زیادہ ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر […]

وہ پہلا خلیجی ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، چند ہزار ایکٹو کیسز رہ گئے

دوحہ(پی این آئی) کورونا کی مہلک وبا پر قابو پانے میں تمام خلیجی ریاستوں میں اب تک قطر کو زیادہ کامیاب حاصل ہوئی ہے۔ قطری حکام نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی مملکت سے کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ مملکت میں کورونا […]

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 626 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 14 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ علاوہ ازیں گزشتہ ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے […]

پہلا خلیجی ملک جو کورونا وائرس کو سو فیصد شکست دینے کے قریب پہنچ گیا،حکومت نے عوام کوخبردار کر دیا

مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عُمان میں کورونا مریضوں کی بڑی گنتی تیزی سے صحت یاب ہونے لگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عمان میں200نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی مجموعی گنتی82,050 ہو گئی […]

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کتنے کیسز رپورٹ ہو گئے ؟ تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(پی این آئی )چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول کوروناوائرس کے 44نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 31درآمدی جبکہ 13کیسزمقامی سطح پر ترسیل کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چائنہ کےقومی صحت […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، نئے کیس اور ہلاکتیں کم یازیادہ؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، نئے کیس اور ہلاکتیں کم یازیادہ؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 112 ہوگئی ہے اور 2 لاکھ 85 ہزار 191 […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا کیلئے مثال بن گئی ، بل گیٹس نے بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کا سارا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک ڈاؤن کے مخالف رہے […]

وہ محفوظ ملک جہاں کئی ماہ تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن اب کورونا کی شدید لہر آگئی ، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ویتنام (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو سے محفوظ رہنے والا ملک ویتنام مہلک وبا کی نئی لہر کی زد میں، چین کے پڑوسی ملک میں 3 ماہ سے زائد عرصہ تک کوئی نیا کیس یا موت رپورٹ نہ ہوئی، تاہم رواں ماہ کے دوران […]

اموات کا سلسلہ تھمنے لگا، وہ صوبہ جہاں مارچ کے بعدآج پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

پشاور (پی این آئی) مارچ سے اب تک پہلی بار خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا کے 63نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 79مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے کوئی […]

پنجاب میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان نشترہسپتال میں زیرعلاج محکمہ صحت کا چیف ٹیکنیشن بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ […]