خبردار، ہوشیار، کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ، ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع ہو گئے، او پی ڈیز کھلنے کے بعد وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ،ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع ہوگئے ، وائی ڈ ی اے کے مطابق پمز ہسپتال میں او پی ڈیز کھلنے کے بعد وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔وائی ڈی اے کے مطابق او پی ڈیز […]

تعلیمی اداروں کے کھلتے ہی دو دنوں میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں 2 دن میں77 کورونا کیسز سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 102 ہوگئی، جبکہ تعلیمی اداروں میں 8 ہزار 255 ملازمین کے ٹیسٹ […]

پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کو شکست ہونے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے کی راہ پر گامزن، مملکت میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 400 سے کچھ زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ […]

تبلیغی جماعت بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار نہیں، ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد ، مہلک وائرس کی دوسری لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

سعودی عرب واپس جانیوالوں کیلئے بڑی خبر، کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے چند روز قبل دیگر ممالک میں پھنسے سعودی شہریوں اور سعودی ویزہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دیتے ہوئے فضائی آپریشنز بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہر روزہزاروں تارکین اور سعودی شہری […]

جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے۔روشنی کے آلات کی جاپانی کمپنی اوشیو نے انسان کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا […]

حکومت نے کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالی دواکی قیمت میں کتنی کمی کر دی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کوروناعلاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت کم کرکے 8400 مقرر کردی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کے علاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت میں عالمی سطح پر کمی آئی ہے،ایمرجنسی کیلئے […]

ملک میں کورونا وائرس دوبارہ سے پھیلنے لگا، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کم ہوتی زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 886 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے، ایکٹیو […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان ، کورونا وائرس کیسز میں تیزی نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بیشتر جامعات، کالجز اور اسکول بند کرنے کا اعلان، صوبے کے تعلیمی اداروں سے اب تک 237 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے، مڈل اور پرائمری اسکول کو کھولنے یا بند رکھنے کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جائے گا۔ […]