کورونا وائرس سے اموات رک گئیں، اموات کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا ملک جہاں چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

برسلز(پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ وہ ملک جہاں مارچ سے جولائی کے درمیان پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئیی ہے وہ بیلجیئم ہے۔ہلاکتوں کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر موجود ملک بیلجیئم میں مارچ میں عالمی وبا کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ، شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مزید احتیاط کی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ عیدالضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں، مویشیوں منڈیوں میں بھی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات […]

ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت ریلوے کا دسمبرتک مکمل ٹرین آپریشن بحال نہ کرنے کا فیصلہ، وزارتِ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلایا جائے گا، دسمبر کے آخرمیں حالات معمول پر آنے کے بعد مکمل ٹرین آپریشن بحال […]

پاکستان میں کورونا وبا اختتام کے قریب پہنچ گئی ، ایک ہی دن میں ہزاروں مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا کے 8ہزار739 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک 1لاکھ70ہزار سے زائد مریض صحتایب ہوچکے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں آج کورونا کے صرف1979کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے […]

واحد جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، ایکٹو کیسز صرف 6رہ گئے

بھوٹان (پی این آئی) وہ جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، چھوٹے سے ملک بھوٹان میں صرف 6 ایکٹیو کیسز باقی رہ گئے، کل کیسز کی تعداد بھی صرف 82 رہی، 76 مریض صحتیاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس کے پھیلائو سے متعلق نیا انکشاف جس نے دنیا والوں کی پریشانی بڑھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست […]

پی ٹی آئی حکومت اب تک کتنے ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے؟اسٹیٹ بینک کی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت 10 ہزار ارب کا قرض لے چکی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض مئی کے آخر تک اوسطاً […]

رواں سال حج کی سعادت سے محروم ہونیوالوں کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے رواں برس حج سے محروم رہنے والوں کو آئندہ سال ترجیح دینے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے لیے حکومت ان تمام افراد کو ترجیح […]

بے روزگار نوجوان کام کرنے کی تیاری کر لیں ،وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے 25ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی):بے روزگار نوجوان کام کرنے کی تیاری کر لیں ،وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے 25ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی، وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دیدی ہے۔وفاقی حکومت نے […]

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی

ریاض(پی این آئی):سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ شاہی فرمان کے مطابق تمام […]