پاکستان میں کورونا کے اثرات سمٹنے لگے، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے اثرات سمٹنے لگے، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں۔پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ ایک ماہ میں کورونا وائرس کے باعث سب سے کم اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔نیشنل […]

میرا نے مالی مدد کے لیے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا، شدید مالی بحران کا شکار ہوں، آرٹسٹ ریلیف فنڈ “سے مالی مدد کی جائے تا کہ میں دبئی کی پراپرٹی کو بچاسکوں

لاہور(پی این آئی)اداکارہ میرا نے مالی مدد کے لئے وزیراعظم کو خط لکھا ہے. انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ میں پاکستان فلمی صنعت کی سینیئر اداکارہ میرا ہوں۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں معاشی […]

حکومت کی حکمت عملی کامیاب ہو گئی ،کورونا کیسز میں یومیہ کتنی کمی ہو گئی؟اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد50 فیصد کم ہوگئی ہے، اپریل میں کورونا کیسز کی شرح10.21 فیصد سے بڑھ کر وسط جون میں 22.45 فیصد ہوگئی تھی، اب جون سے وسط جولائی تک تعداد کم ہوکر 11.44فیصد پر آگئی ہے۔ […]

پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے، پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا […]

یورپی ملک جس میں کورونا کے خوف سے 10 لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی

لندن(پی این آئی)یورپی ملک جس میں کورونا کے خوف سے 10 لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی،رطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت کے متعلق کام کرنے والے ایک فلاحی ادارے کے سروے نے کہاکہ کورونا کی وبا کے آغاز سے اب تک دس […]

کورونا لاک ڈاؤن کے بعد عام شہریوں میں دل کے دورے کے واقعات کم ہو گئے، ماہرین کی حیران کن رپورٹ

لندن (پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن کے بعد عام شہریوں میں دل کے دورے کے واقعات کم ہو گئے، ماہرین کی حیران کن رپورٹ، برطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے […]

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلائو 31فیصد سے کم ہو کر کتنا ہو گیا؟حوصلہ افزا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ 31فیصد سے کم ہو کر 6فیصد پر آگیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پچیس فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ انہوں […]

بریکنگ نیوز! کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ، اگلے ماہ مریضوں کیلئے دستیاب ہو گی

ماسکو (پی این آئی) روسی سائنسدانوں نے کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے، روسی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف موثر ویکسین اگلے ماہ مریضوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم سیکینوف اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا […]

کورونا وائرس کے ٹیسٹ، عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آن لائن کر دی گئی جبکہ ٹیسٹ نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس بھجوانا شروع کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت کے حوالے سے پنجاب میں ایک […]

کاروباری مراکز کے مالکان حکومت کے احکامات پر عملدرآمد جاری رکھیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے کمیٹی روم میں میرج ہال مالکان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ایسے کاروباری مراکز کو کووڈ- 19 سے بچاؤ اور عوام کی حفاظت کے […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اور اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کے آفس میں عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، […]