سیاسی و مذہبی جماعتوں کا حکومت سے مطالبہ

کراچی(پی این آئی)سیاسی و مذہبی جماعتوں کا حکومت سے مطالبہ۔۔۔کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مقامی ہوٹل میں یکجہتی فلسطین کانفرنس رکھی گئی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حکومت سے سرکاری سطح پر عالمی یوم القدس منانے کا مطالبہ کیا۔یکجہتی فلسطین کانفرنس […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نام پر پی ٹی آئی کی مزید کتنی نشستیں کم کرنے کی تیاری ہورہی ہے؟ شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گورنرخیبرپختونخواہ کو آئینی قانونی طور پر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، جب تک عدالت فیصلہ نہیں دیتی مخصوص ارکان حلف نہیں اٹھا سکتے۔     […]

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے پی آئی اے کی نجکاری جون تک کرنے کا عندیہ دیدیا، نقصان میں چلنے والے ادارے کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے، خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہوگی۔     وفاقی وزیر […]

سینیٹ انتخابات، ن لیگ نے تحریک انصاف کوبڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے سپیکر ملک احمد خان اور پیپلز پارٹی کے علی حیدرگیلانی متحرک ہو گئے ہیں اور ن لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب سے 2 جنرل سیٹوں کی پیشکش بھی کر دی […]

عمران خان کو مزید کتنا عرصہ جیل میں رکھا جائیگا اور حکومت کب ختم ہوگی؟خود ہی بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے سارا نظام بے نقاب ہو گیا ہے، سب کہہ رہے ہیں چیف الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینا چاہیئے۔     […]

بیرسٹر گوہر کا سنی اتحادکونسل سے اتحادسے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست فیصلہ تھا اور ہم فیصلے پر قائم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی چھوڑ کر پچھتا رہا ہوں، عمران خان کے پرانے ساتھی نے ملاقات کی خواہش کردی

کراچی ( پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے، مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے۔ عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے […]

سینیٹ انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا سے اُمیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی

پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے خیبر پختونخوا سے سینٹ کے 42 امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق جس میں جنرل نشستوں پر 25 ، ٹیکنوکریٹس […]

غزہ سے متعلق قرارداد کی مخالفت، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا […]

6 نشستوں پر ضمنی الیکشن، پولنگ شروع

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جماعت اسلامی کے ارکان نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ووٹنگ کا عمل قومی […]

آصف زرداری صدر مملکت لیکن خاتون اول کون ہوں گی؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا، آصفہ بھٹوزرداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول […]