شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج سہ پہر پیر کو لاہور میں ہائی کورٹ کے جج شہرام سرور نے شیر افضل مروت کی نظر بندی […]

اڈیالہ جیل اور اطراف میں 10 گھنٹے بجلی بند رہنے کے بعد بحال

راولپنڈی(آئی این پی) ضلع راولپنڈی میں قائم اڈیالا جیل اور اس کے اطراف میں 10گھنٹے بعد بجلی بحال کردی گئی،جیل انتظامیہ کے مطابق 10گھنٹوں سے زائد اڈیالا جیل اور ملحقہ علاقوں میں بجلی معطل رہی جو اب بحال کردی گئی ، اڈیالا جیل میں بجلی […]

چیئرمین پی ٹی آئی میں لطیف کھوسہ کی شمولیت کا خیر مقدم، مبارکباد بھی دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصافکیچیئرمین بیرسٹر گوہر نیممتاز ماہر قانون اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے،اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لطیف کھوسہ کے پی ٹی آئی میں […]

پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ؟ سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، چند روز میں پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کریں گے۔       سردار لطیف کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ […]

ن لیگ کیساتھ اتحاد ہوگا یا نہیں؟ علیم خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ کمیٹی کے مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا، ہم پارٹی ممبر کی سیاسی گردن اتار کر اپنی سیاست نہیں چمکائیں گے۔ انہوں نے جہانگیرترین ، […]

مرضی کے ڈی آر اوز لگائے گئے تو نتائج کون مانے گا؟ سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا سوال

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس ابھی بھی وقت ہے، اگر مرضی کے ڈی آر اوز لگائے گئے تو نتائج کون مانے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما […]

8فروری انتخابات، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھی بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ […]

دوران عدت نکاح، عدالت نے عمران خان کو طلب کر لیا، کب پیش ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عدالت نے طلب کر لیا ہے ۔۔۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کے کیس میں عمران خان کو 18 دسمبر کو عدالت طلب کر […]

انتخابی عمل رک گیا، ذمہ دار کون ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت معطل کیے جانے کے بعد الیکشن پراسیس رک گیا۔۔۔اس کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، پی ٹی آئی ہے، جس نے آر اوز اور ڈی آر اوز […]

شیر افضل مروت کو کتنے عرصے کیلئے نظر بند کر دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے 16 ایم پی او […]