سیاسی سرگرمیاں تیز، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس اج طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے اعلان کے بعد ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ایک طرف آج اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک […]

میڈیا آرڈیننس، ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی

کراچی (پی این آئی) آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں […]

رواں سال 25ہزار بچوں کو سیلف ڈیفنس کی تربیت دینے کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی)خود محافظ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری عمر حسن کا کہنا ہے کہ رواں سال 25ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دینا ہمارا ہدف ہے،حکومت نجی و سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے سیلف ڈیفنس کو مضمون کے طور پر […]

راولپنڈی، دھماکہ اور پھر آگ لگ گئی، ایمبولینسیں روانہ۔۔تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی، دھماکہ اور پھر آگ لگ گئی، ایمبولینسیں روانہ۔۔تشویشناک خبر آگئی۔۔ راولپنڈی کے علاقے تلسہ روڑ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ سے چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تلسہ […]

پی ٹی آئی اراکین بھی عمران خان کیخلاف عدم اعتما د میں ساتھ دینے کو تیار ۔۔۔ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں ووٹ دیں گے ، پی ٹی آئی کے بہت سے ایم […]

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ

اسلام آباد(پی این آئی) پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے جاری […]

ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث کون پکڑا گیا؟

کراچی(اآئی این پی)کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہفتہ کو گلشن جمال میں گاڑیوں کے شو روم پر چھاپہ مارا […]

جہانگیر ترین پی ٹی آئی میں رہیں گے یا نہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

جہلم(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے احترام کا رشتہ ہے اور وہ پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول […]

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کو کامیابی مل گئی، کون حق میں دستبردار ہو گیا؟

کراچی(پی یان آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے حق میں دست برداری کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے دفتر میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور […]

سابقہ اتحادی جماعت نے پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دیدیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے،وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے قوم سے جو بھی وعدہ کیا […]

حکومت آزاد کشمیر اور نیپرا کے درمیان معاہدے کے تحت آزاد کشمیر کو فی یونٹ چارجز 15 پیسے کی بجائے ایک روپے 10 پیسے ملیں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزادکشمیر اورنیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت حکومت آزادکشمیر کو فی یونٹ چارجز 15پیسے کے بجائے 1.10روپے ملیں گے اور آزادکشمیر کو سالانہ 12ارب روپے اضافی آمدن ہوگی۔ترمیم سے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت […]