منحرف ارکان حکومت میں واپس آئیں گے یا نہیں؟ وزیراعظم کی پیشکش کے بعد فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران خان کی واپسی کی پیش کش، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی […]

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کتنے سال کیلئے نا اہل ہو سکتے ہیں؟ خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین کیا جائے گا، ہو سکتا ہے کہ اس نااہلی کی مدت 5 […]

آخری وقت تک انتظار کروں گا کہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے ناراض رہنما احمد حسین دیہڑ کو دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ آخری وقت تک مطالبات پورے ہونے کا انتظار کروں گا،عدم اعتماد کیلئے ووٹ کرنے کا فیصلہ آخری وقت میں کروں گا،وزیراعظم نے کرپشن کے الزامات لگائے، عمران […]

میرا انٹرویو توڑ مروڑ پر پیش کیا گیا، احمد حسین دیہڑ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن دیہڑ کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے میرا انٹرویو توڑمروڑ کرپیش کیا، کلپ دکھایا گیا جس میں کسی وقت میں نے کہا تھا کہ عمران خان کو […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ایم کیو ایم کو پیشکش کر دی، حکومتی اتحاد ٹوٹنے کا امکان

کراچی (پی این آئی) سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی اور انہیں اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت دی ۔ ایم […]

ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سے کب علیحدہ ہو جائیں گی ، تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 23 اور 24 مارچ کے بعد ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سے الگ ہوکر اپوزیشن میں آنے کا اعلان کریں گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جاری کردہ بیان […]

منحرف رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

کراچی (آئی این پی)کراچی میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج […]

امریکی کرنسی نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، مزید کتنا مہنگا ہو گا؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی) صرف 6 دن میں پاکستانی روپے کی قدر میں بدترین گراوٹ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 181روپے کی بلند ترین […]

اپنی سیاست اور آخرت کو خراب نہ کریں، پی ٹی آئی نے منحرف ارکان کو آخری موقع دیدیا

فیصل آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ منحرف ارکان سے کہتاہوں کہ واپس آجائیں ، اپنی سیاست اور آخرت کو خراب نہ کریں ، اپنے مستقبل کا سوچیں ۔فیصل آباد میں […]

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے، 2 گرفتار کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پی ٹی آئی کے صدر بلال غفار کا دعویٰ ہے کہ ان کے 4 کارکنوں کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ایک عہدیدار کے بے گناہ بھائی کو ابھی […]

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان کا جلسے سے خطاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ درگئی کے باشعور نوجوان اس جماعت کے ساتھ چلیں گے جو پاکستان کے ساتھ ہے، نوجوان اس جماعت کے […]