ایم کیو ایم کی شمولیت کے بعد اپوزیشن ارکان کی تعداد کتنی ہو گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی شمولیت کے بعد اپوزیشن ارکان کی تعداد 175 ہوگئی ہے، قوم سے خطاب کا کوئی فائدہ نہیں، ذرا سی بھی اخلاقیات باقی ہیں تو فوری […]

حکومت پیشکش بھی کسی کام نہ آئی ، ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء کا کچھ دیر میں استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں وفاقی وزراء اب سے کچھ دیر بعد مستعفی ہونے جارہے ہیں۔وفاقی وزیر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اور امین الحق کچھ دیر میں استعفے دے […]

اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے معاملات طے پاگئے، وفاقی کابینہ سے استعفے کب دیئے جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد متحدہ نے کابینہ سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔صحافی امیر عباس نے بتایا کہ ” وفاقی وزراء امین الحق اور فروغ نسیم دوپہر ایک بجے […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسے ایگزیکٹیو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق کی ملاقات، آزاد کشمیر میں سیاحت، صحت اور تعلیم کے شعبہ جات کی ترقی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ایگزیکٹیو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر میں سیاحت، صحت اور تعلیم کے شعبہ جات کی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، تمام سیاسی جماعتوں کےسینئر رہنماؤں کی شرکت، تجاویز پیش کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آف آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادکشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالہ آزادکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن […]

ایک بڑے ملک سے پیغام آیاتھاکہ روس کادورہ نہ کریں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین روانگی سے قبل تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بڑے ملک سے پیغام آیا تھا کہ روس کا دورہ نہ کیا جائے، جس پر پاکستان کا موقف تھا کہ روس کا دورہ دو طرفہ […]

وزیراعظم مذہب اور جلسوں کے پیچھے چھپ نہیں سکتے، ڈوبتی سیاست کو بچانے کیلئے عوام کو گمراہ کررہے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)مرکزی مجلس عاملہ کے رکن و صدر ٹریڈرزونگ جمشید اخترشیخ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران نیازی مذہب اور جلسوں کے پیچھے چھپ نہیں سکتے، آج اسلام آباد کے پریڈگرائونڈ میں پی ٹی آئی کے 10لاکھ لوگ5ہزار کرسیوں پر بیٹھ کر […]

فردوس عاشق اعوان بھی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت کیلئے تیار۔۔لندن کیا پیغام بھجوا دیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی […]

تا حدِ نظر لوگ ہی لوگ۔۔۔ پی ٹی آئی کے پریڈ گروائونڈ جلسے میں کتنے لوگ موجود ہیں؟ دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نےپریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کر دیا ، پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے سپوٹران بڑی تعداد میں موجود ہیں ۔ جبکہ سٹیج پر موجود پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما […]

ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے تو زیادہ فائدہ ہو گا، خالد مقبول کا بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی جیو کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوا یم کو اگلے ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے […]

ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ، اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سیاسی جماعتوں کے پاور شو پر ضلعی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا […]