ضمانت منسوخ، پی ٹی آئی کے دو ایم این اے گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) ضمانت منسوخ کیے جانے پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے سستا پیٹرول، متوسط طبقے کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو مخصوص مقدار میں سستا پٹرول […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کروانا ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو ق لیگ کا لیگل نوٹس ، ق لیگ کے ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کروانے پر ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو […]

گورنر پنجاب کو ڈی ہائیڈریشن کا سامنا، گردے بھی متاثر ہوتے نظر آ رہے ہیں، طبی ماہرین کی طرف سے تشویش کا اظہار

لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی صحت سے متعلق ایم ایس سروسز اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کو گیسٹرو اینٹرائٹس ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ لگ رہی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ […]

پٹرول مزید مہنگا، حکومت نے آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)نئی حکومت بھی آئی ایم ایف کے روڈ میپ پر چل پڑی، قرض کا موجودہ پروگرا م جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا جس کے مطابق پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا، بجلی کے نرح بھی بڑھیں گے، نجی ٹی وی کے […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے فرار کا معاملہ، ، پیپلزپارٹی کا وزیراعلی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کے فرار ہونے کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے پی کے اورآئی جی کے خلاف وفاقی حکومت سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا،سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا […]

آئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند، بڑا مطالبہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے، پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی

واشنگٹن(پی این آئی)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے […]

چوہدری برادران دو دھڑوں میں تقسیم، چوہدری وجاہت کا ایم این اے بیٹا کس کے ساتھ ہے؟

گجرات (پی این آئی) ق لیگ کے رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی نے حکومت پر امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لانے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے اور چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے چوہدری حسین الہٰی […]

عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کی سربراہی سے استعفیٰ اور بڑے عہدے کی پیشکش پر سکندر سلطان راجہ نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینے پر اہم عہدے کی پیشکش کی، اس بات کا دعویٰ سماء نیوز نے کیا ہے، سماء نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کیوں بڑھنے لگے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی(پی این آئی)اعظم نذیر تارڑ کی بطور وفاقی وزیر قانون تعیناتی پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں فاصلے بڑھنے لگے مصطفی نواز کھوکھر، سردارلطیف کھوسہ، اعتزاز احسن سمیت متعدد ارکین قومی و سندھ اسمبلی نے بے نظیر بھٹو کے قتل میں نامزد 2 پولیس افسران […]