نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔     نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے […]

خفیہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 270 روپے تک آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت جلد 250 روپے تک گر سکتی ہے۔ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مارکیٹ میں […]

محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، اعلیٰ افسران کے تبادلے، کون کہاں چلا گیا؟

کراچی (آئی این پی) ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے محکمہ کسٹمز میں بڑیپیمانے پر […]

سنٹرل جیل ہری پور نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پشاور (آئی این پی )سنٹرل جیل ہری پو ر نے کارکردگی کے لحاظ سے صوبے بھرکی جیلوں میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔خیبرپختونخوا کی جیلوں میں اصلاحات،بحالی،دوبارہ انضمام کیایجنڈے کے حوالے سے گزشتہ روزچوتھی سپرنٹنڈنٹ کانفرنس کاانعقادہواجس کی صدارت انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبرپختونخوامحمدعثمان محسود […]

آرمی چیف دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو کیا کریں؟ ایمل ولی خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف اگر واقعی دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پہلے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں، دہشتگردوں کو واپس لانیوالے نیازی، علوی، فیض، محمودخان اور سیف کے […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ پشاور، صوابی ، مردان ، مانسہرہ، […]

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ بالآخر پرویز خٹک نے اصل وجہ بتا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ ہماری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جو کام ہوئے وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

مون سون بارشوں کی تگڑی واپسی، ملک کے اکثر علاقوں میں موسلادھار بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) مون سون سیزن بھرپور کم بیک کرنے کیلئے تیار، تگڑی بارشوں کی پیشن گوئی، 15 ستمبر کے بعد لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے ایک سے زائد سلسلوں کی آمد کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شما ل مشرقی پنجاب ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز […]

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان ملوث ہونے کا انکشاف، رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع

اسلام آباد(آئی این پی)ایرانی تیل کے کاروبار میں 29سیاستدان بھی ملوث ہیں، تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے سول اداروں نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع […]