کورونا : مزید 140 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 24 گھنٹےکے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 […]

شو بز کی معروف شخصیت بشری انصاری کو صدمہ، اداکارہ بہن کورونا سے انتقال کر گئیں

کراچی (آئی این پی ) لیجنڈری اداکارہ بشری انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔ اداکارہ سنبل شاہد کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور طبیعت انتہائی ناساز ہونے کے باعث 22 اپریل کو انہیں وینٹی لیٹر پر […]

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے3 روز کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے 3 روز بند رہیں گے۔ترجمان وزارت نیشنل سروسز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مراکز میں لوگ ویکسین معمول کے مطابق لگواسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عید کے بعد بھی ویکسینیشن کی […]

کورونا کی تیسری لہر، سعودی حکومت اس سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت دے گی یا نہیں؟

مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]

مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ، مقررہ وقت کے بعد کھلی دکانوں کو کورونا ایس او پیز کے تحت بند کرا دیا گیا

لاہور (آن لائن) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں آج بھی مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، سی ٹی او لاہور سید حماد عابد اور آرمی و رینجرز حکام […]

بڑے صوبے میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا نے کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصدہو گئی

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصد اور کوئٹہ میں 17.2 فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں 628 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں […]

پاکستان کا واحد شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد اضافہ ہو گیا، تشویشناک خبر آگئی

سوات (پی این آئی ) سوات میں کورونا کیسز کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سوات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور مثبت کیسوں کی شرح پچاس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق […]

بیرون ملک سے آنے والے 5 مسافروں میں کورونا کی تشخیص، قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا

کراچی(آئی ا ین پی ) جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والوں کی طبی جانچ پڑتال کے دوران 5مسافروں میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ، پانچوں مسافروں کو بھٹائی آباد میں وفاقی حکومت کے قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

سب سے بڑے صوبےمیں کورونا کے پھیلا ؤکی شرح خوفناک حد تک چلی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصد اور کوئٹہ میں 17.2 فیصد ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 628 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے […]

کورونا ویکسن کےلیے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ، تعداد کتنےلاکھ سے تجاوز کرچکی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سربراہ این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ ہوا، اب تک رجسٹریشن کرانیوالوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

ہفتہ اور اتوار کا لاک ڈاؤن انتہائی کامیاب، کورونا کیسز میں واضح کمی ہو گئی، اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے باعث کورونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، عوام کے تعاون سے ہفتہ اور اتوار کا لاک ڈاؤن انتہائی کامیاب رہا ہے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح16 فیصد ہوگئی۔ […]