کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، کون کونسے اضلاع میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا، عید لاک ڈائون میں منائی جانے کا امکان
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ کور کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز،جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، […]