کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

تشویشناک اعداد وشمارجاری، اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے کتنے بچے اور بچیاں کورونا کا شکار ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار جاری ہیں ، ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار 162 لڑکے اور لڑکیاں […]

بھارت میں کوروناکی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں 4لاکھ سے زائد متاثرین کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں نوول کروناوائرس کیسز کی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 64 ہزار 969 ہو گئی ہے جبکہ ہفتے کے روز 4 لاکھ 1 ہزار 993 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے جب بھارت میں 24 […]

تشویشناک اعداد وشمارجاری، اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے کتنے بچے اور بچیاں کورونا کا شکار ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار جاری ہیں ، ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار 162 لڑکے اور لڑکیاں […]

پاکستان میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی

کراچی (آئی این پی )کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی۔جمعہ کو صوبہ سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا کہ برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام پر ویکسین کا اثر بھی کچھ خاص نہیں ہوتا، اس کے […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 67فیصد تک پہنچ گئی

لکی مروت (پی این آئی) کورونا کے خوفناک وار، ملک کا وہ شہر جہاں مثبت کیسز کی شرح 67 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کئی شہر کورونا کے تیزی سے پھیلاو کے حوالے سے ملک کے خطرناک ترین شہر بن گئے […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

کورونا کی بھارت جیسی سنگین صورتحال کہیں بھی پیدا ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) بھارت میں پیدا ہونے والی کورونا کی سنگین صورتحال دنیا کے کسی بھی ملک میں پیدا ہو سکتی ہے اور اس خطرے سے بچنے کے لیے اقوام عالم کو بے پناہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت […]

پولیس افسران و جوانوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کے افسران و جوانوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی پولیس محدود وسائل میں رہتے ہوئے موجودہ وبائی صورت حال میں حکومتی احکامات کی عملداری کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اپنے […]

عید تک کورونا کی شرح 30 فیصد تک پہنچنے کا خطرہ، آکسیجن کی فراہمی کے ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے گئے

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ عید تک کورونا کی شرح30فیصد تک پہنچنے کا خظرہ ہے ،تمام ڈی ایچ کیوز کو آکسیجن سلنڈرز فراہم کردئیے گئے ہیں ،33ہزار ،5سو15لوگون کی ویکسیشن کی گئی ہیں پی ڈی ڈبلیو ڈی 11ارب […]

یکم اگست تک پاکستان میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہونا شروع ہو جائیں گے، انٹرنیشنل ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یکم اگست تک پاکستان میں کورونا کے دو لاکھ 40 ہزار تک کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوجائیں گے۔واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشنز کی جانب سے رواں ہفتے جاری […]