عرب ملکوں سے آنے والے پاکستانی مسافر کورونا پازیٹو نکلنے لگے، جعلی نیگیٹو سرٹیفیکیٹس نے پاکستان کیلئے بڑے خطرات پیدا کر دیئے

اسلام آباد ( آن لائن )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے شدید تشویش کے ساتھ اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ منفی نتائج کے حامل پی سی آر کے باوجود خصوصاً عرب ریاستوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے ٹیسٹ […]

وزیراعظم کا بغیرپروٹوکول پمز کا اچانک دورہ، ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کا معائنہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے پمز کا اچانک دورہ کرکے ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ کا معائنہ کیااور وہاں موجود ڈاکٹروں سے ملاقات بھی کی، وزیراعظم نے پمز ہسپتال میں کورونا مریضوں کو دستیاب سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا […]

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ملک کے اہم ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں مریضوں میں کورونا […]

کورونا کی نئی شکل انتہائی پراسرار، علامات ظاہر کئے بغیر ہی مو ت واقع ہو جاتی ہے، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا […]

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، اموات کی تعداد میں نمایاں کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]

کورونا کا دباؤ، آئی پی ایل ملتوی یا منتقل ہونے کا اشارہ دے دیا گیا

کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایئن چیپل کا کہنا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ نے موجودہ حالات میں کرکٹ کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خبردار کر دیا ہے۔ کرکٹ انفو پر شائع ہونے والے اپنے کالم میں ایئن […]

پولیس لائنز میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ کورونا ایمرجنسی میں لاہور پولیس شہریوں کی زندگی اور صحت کی حفاظت کے لئے انتہائی متحرک ہے۔پولیس جوان کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجر ہیں. ساجد کیانی نے کہا کہ […]

ملک میں سب سے زیادہ کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کس صوبے میں ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سب سے زیادہ کورونا کے پھیلاؤ کی شرح والے صوبے کی نشاندہی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبہ سندھ میں کوروناکے پھیلاؤ کی شرح ملک بھرمیں سب سے زیادہ ہوچکی […]

پاکستان کے پاس کورونا ویکسین ختم ہوگئی، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی حقیقت سامنے لے آئیں

لاہور (پی این آئی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ کورونا ویکسین ختم ہوگئی ، ویکسین سے متعلق تمام غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں ، ہمارے پاس ویکسین بالکل بھی ختم نہیں ہوئی اور ویکسی […]

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی) سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات پرعمل […]

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں، جاپان نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کر دی

ٹوکیو (آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نطر جاپان نے متعدد علاقوں میں کورونا ایمرجنسی میں رواں ماہ کے آخر تک توسیع کردی ہے جس سے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی سی سی کے مطابق […]