وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اور اساتذہ کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین […]

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔خبر رساں ادارے “آن لائن […]

کتنے فیصدپاکستانی ’وزیراعظم پاکستان ‘کے نام سے لا علم نکلے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کردیا ۔ گیلپ پاکستان کا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ گیلپ پاکستان کے […]

تنخواہ دار طبقے کو کب ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ممکنہ ریلیف دینے کا معاملہ ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس سے پہلے   ریلیف کی فراہمی مشکل قرار، وزیراعظم کو تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف کے آپشنز سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ […]

بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی بلوں میں ریلیف کے لئےمختلف تجاویز وزیراعظم کو پیش کر دی گئیں۔   تاہم وزیراعظم نے کیپیسٹی چارجز سے جان چھڑانے کے لیے تجاویز بھی طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بجلی کے بل کم کرنے کے لیے […]

14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بےخبر ہیں، سروے رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق 14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بے خبر ہیں۔۔۔۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں پوچھا گیا کہ موجودہ وزیر […]

تنخواہ دار ملازمین کے لیے خوشخبری کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے تک تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ تنخواہ دار […]

پاکستان کا چینی شہریوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے بعد چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین وفد سے ملاقات کے ودران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیے […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان کا سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے ایران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی یاد میں دو اگست کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ […]

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد۔۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔اسلام آباد […]