دبائو اور استعفے سے متعلق بیان، وزیراعظم سے وضاحت مانگ لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟     ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ دباؤ میں بنی حکومت کے […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کس نے رہا نہیں ہونے دیا؟ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی فاشسٹ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا۔ اڈیالہ […]

کون اور کیوں دباؤ ڈال رہا ہے؟ وزیراعظم سے وضاحت مانگ لی گئی

اسلام آباد ( (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے استعفیٰ دوں گا دباؤ میں نہیں آؤں گا کے بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں کہ […]

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں اکثریت جماعت بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 4 ججز پر اعتراض کر کے ہٹانے کا کہہ رہا ہے،پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے کیلئے ججز کو غیر جانبدار ہونا چاہیے،الیکشن کمیشن کا اقدام آئین […]

حکومت کا بجلی بلوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں سمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے کازلسٹ جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے […]

گندم کی برآمد کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، گندم تحریک انصاف کے دور میں پہلے درآمد اور بعد میں برآمد کی گئی، اربوں کھربوں روپے کہاں گئے؟کسی کو نہیں معلوم۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے […]

وزیراعظم نے کونسی 5وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کئے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا ہے۔ پانچ وفاقی وزارتوں سے […]

گزشتہ ایک ماہ کے دوران وفاقی حکومت نے کتنا قرض لیا؟ اگلے پچھلے تمام ریکاڑڈ ٹوٹ گئے

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے یومیہ 56 ارب روپے کے قرضے لیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی اتحادی وفاقی حکومت ہر گزرتے دن کے ساتھ قرضوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے لگی ہے۔ […]

سستی بجلی ، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر […]

حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، 200 یونٹ والے صارفین کے لیے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، 200 یونٹ والے صارفین کے لیے اچھی خبر۔۔۔ حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ […]