بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، اشرافیہ اور ٹیکس نا دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف […]

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں کتنے گنا اضافہ؟

اسلام آباد(پی این آئی)ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں کتنے گنا اضافہ؟قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکینِ […]

بیٹھ جائیں ورنہ ۔۔۔ مریم نواز نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بیٹھ جائیں ورنہ ۔۔۔ مریم نواز نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا۔۔۔پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائے تو مریم نواز نے بھی جواباً کہا کہ بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا۔مریم نواز نے کہا […]

اداکارہ میرا نے کیا چیز سستی کرنے کامطالبہ کردیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے حکومت سے لپ اسٹک سستی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

حکومت نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قابل طلباء کو حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپس فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ینگ پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ وفد میں اراکین قومی اسمبلی […]

عمران خان کی رہائی کیلئے کس سے مذاکرات کرنا ہوں گے؟ سینئر صحافی نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے” اہم تجویز” دیدی ۔ اپنے کالم بعنوان “کیا شہباز شریف بانی چیئرمین […]

شیخ رشید نے نیا فارمولا پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوج سے مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالنے کی تجویز دے دی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیرکے بعد خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے حالات خراب ہورہے ہیں، امریکی کانگریس […]

حکومت کا سولر پینلز صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سولر پینلز پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ حکومت کی کوشش ہے کہ قابل تجدید شمسی توانائی کا حصول ہر شہری کے لیے آسان بنایا جائے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے […]

انسداد دہشتگری آپریشن، کن جماعتوں نے پی ٹی آئی مؤقف کی حمایت کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگری آپریشن، کن جماعتوں نے پی ٹی آئی مؤقف کی حمایت کر دی؟۔۔۔تحریک انصاف، جمیعت علمائے اسلام (ف)، اے این پی اور جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان […]

سولر پینلز خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کے لیے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی، ملک معاشی استحکام کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]

بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں شہزاد رائے نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر منصوبہ بندی احسن […]