بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے کی کمی سے کن صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ دو روز قبل مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ […]

ایک اور سینئر افسر گرفتار ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کل ایک سینئر افسر کو بھی تحویل   میں لیا گیا ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جب دھرنا ہوتا تھا اس وقت بھی یہ بات […]

مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ، نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ججز کی ملازمت مدت بڑھانے کی تجویز اور مجوزہ آئینی ترمیم پر قانونی ٹیم کی رپورٹ پر تبادلہ خیال۔ […]

بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف، صدر مملکت نے حکومت کو ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینے کی ہدایت کردی۔ اپنے ایک بیان میں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کو بجلی بلوں میں فوری […]

جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا، عمران خان بول پڑے

سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، میرا سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں […]

جنرل فیض کو ہٹانے پر جنرل باجوہ سے تلخی ہوئی تھی، عمران خان کا انکشاف

بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ ’’فوج جنرل فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے‘‘ بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر […]

بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب […]

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے یومیہ اجرت والے ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے گوئٹے مالا اور […]

گورنر سندھ کو ہٹانے کی خبر کس نے اور کیوں چلوائی؟ راز کھل گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سندھ […]

وزیراعظم نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا، اس سے قبل انہوں نے کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکریٹریٹ کا […]

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کیا شواہد ملے ہیں؟سینئر صحافی حامد میر نے سنگین انکشافات کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہونے اور ان کو فوجی تحویل میں لیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرنے اہم […]