بہت شکریہ امریکا ، ہمارے کچھ لیڈرزامریکہ کو پاکستان دشمن سمجھتے رہے ایک لمحہ غور فرمائیے ۔۔۔کامران خان کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ دوس سالوں میں کرونا ویکسین فراہم کی گئیں جس کے باعث بے شمار پاکستانیوں کی جانیں بچیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کامران […]

7 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازت

ریاض(پی این آئی)ڈھائی سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو مسجد حرام مسجد نبوی میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سات سال کی عمر کے […]

کن غیر ملکیوں پر ادائیگی حج پر پابندی لگا دی گئی؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزٹ اور ورکنگ ویزے پر سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کے حج ادائیگی پر پابندی عائد، رواں سال صرف حج کا مخصوصی ویزہ اور مستقل اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو ہی حج ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے […]

سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ قواعدکی خلاف ورزی پر 7سی این جی سٹیشنز سر بمہر کر دیئے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ کو مانسہرہ حسرت خان نے شہر میں سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ برائے گھریلو صارفین کی خلاف ورزی کرنے والے 07 سی این جی سٹیشنز کو سر بمہر کر دیا۔ اس عمل […]

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیرکسی بھی سٹوڈنٹ کے امتحانی فارم جمع نہیں ہوں گے

دکی (آئی این پی) گورنمنٹ ڈگری کالج دکی کیپرنسپل محمد سلیم کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے تمام طلبا اور طالبات کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کی ہدایت کیمطابق کسی […]

آزاد کشمیر، ڈاکٹروں کی حاضری، سروس ڈیلیوری کی بہتری اور انفراسٹرکچرکی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقداما ت اٹھائے جارہے ہیں، وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہدایت کی ہے کہ ہماری ترجیح اور […]

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ‘پبلک اتھارٹی فار مین پاور’ نے سیکٹروں اور ان سے متعلق انتظامیہ کے واسطے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹفکیشن غیر ملکیوں کے پرمٹ کے واسطے دوبارہ سے ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی […]

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دیے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے پاکستان میں پھنسے سعودی اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔       سماجی رابطوں […]

سفری پابندیوں میں نرمی، پاکستانیوں سمیت وہ غیر ملکی جنہیں سعودی عرب براہ راست واپسی کی اجازت مل گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے شعبہ تعلیم سے وابستہ غیر ملکی اقامہ ہولڈرز کو براہ راست واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت سمیت 10 ممالک پر عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے […]

کچھ لوگوں میں کورونا شدید کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کچھ افراد کم متاثر ہوتے ہیں جب کہ کچھ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ آٹو اینٹی باڈیز کی شرح میں اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔امریکا […]