اہل کشمیر نے قیام پاکستان سے قبل اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر لیا تھا، اہل پاکستان نے ہر آزمائش میں کشمیریوں کا ساتھ دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور کشمیری قوم کے لازوال تاریخی،مذہبی، نظریاتی، جغرافیائی،ثقافتی اور سماجی رشتوں کی پہچان ہے۔ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے آٹھویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام یہ امر واضح ہے کہ جنگیں انقلابات کو بھی جنم دیتی ہیں۔ جیسے جنگِ عظیم اول اور جنگِ عظیم دوم نے جس طرح عالمی سیاست کو یکسر بدل کر رکھ دیا اسی طرح علاقائی جنگیں بھی خِطّوں کے سیاسی نظاموں کو […]

خان صاحب! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں ہے، اپوزیشن نے واضح اور دوٹوک پیغام دیدیا

لسبیلہ (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خان صاحب! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں ہے، عمران خان کبھی چین جیسے نظام اور ایران جیسے انقلاب تو کبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں،ان کی […]

غیرملکی قرض لینے پر نیشنل سیکورٹی کمپرومائز ہوتی ہے، کمیٹی کوان کیمرہ بریفنگ دی لیکن میراحوالہ دے کر لیک کردیا گیا, ڈاکٹر معید یوسف کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف نے نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ نیشنل سیکیورٹی پایسی 7سال میں بنائی گئی،نیشنل سیکیورٹی پالیسی جتنی پبلک ہوچکی اس پر پارلیمنٹ میں بحث […]

جہانگیر ترین کا جہاز کہاں لینڈ کرے گا؟ سوال پر شاہ محمود قریشی کا دلچسپ جواب

اوکاڑہ (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ’پی ٹی آئی کے منحرف رہنماء جہانگیرترین کے جہاز کی لینڈنگ کس طرف ہوگی؟‘ کے جواب میں کہا کہ دھند کا موسم ہے جہاز کے بجائے گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ہے، جمہوریت میں ہر کسی […]

عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، اگر کسی کو شک ہے تو زورآزمائی کر لے

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، اگر کسی کو شک ہے تو زورآزمائی کر لے، پی ٹی آئی میں قیادت کیلئے کوئی دھڑے بندی نہیں، 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے ساتویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

اقتدار سے علیحدگی 1965ء کی17 روزہ پاک بھارت جنگ نے خطے کے دونوں ممالک پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ مثلاً یہ کہ بھارت جو یہ تصور کرتا تھا کہ وہ دفاعی طور پر پاکستان کو دبوچ سکتا ہے، غلط ثابت ہوا۔ اس کی عالمی سطح […]

ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کی کہانی کی چھٹی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

جنگِ1965ء اور ذوالفقارعلی بھٹو برِصغیر میں انگریز کی آمد کے بعد جنم لینے والی نسلوں میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین مذہبی تعصب کا ابھار روزبروز بڑھتا رہا جو آخرِکار مسلمانوں کے علیحدہ وطن پاکستان کی شکل میں اپنا رنگ جمانے میں کامیاب ہوا۔ ہندوستان […]

حکومت کا امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ قرار۔۔سینئر صحافی کامران خان نے تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم عمران خان نے اچانک جلسے کیوں شروع کر دیئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے جلسے شروع کر دئیے ہیں ،عمران نیازی نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کیا ،ان سے این آر او مانگ کون […]

بھٹو کی سرگذشت “میرا لہو” کی پانچویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

نئی خارجہ پالیسی کا معمار ذوالفقارعلی بھٹو اپنی ذہانت اور محنت کی بنیاد پر اقتدار کے ایوانوں میں روز بروز ایک اہم اور طاقتور حیثیت اختیار کرتے چلے گئے۔ قدرتی وسائل، صنعت وغیرہ کی وزارتوں کی ذمہ داری کے بعد ان کو اطلاعات و تعمیرِ […]