میں ایک بے اختیار وزیر تھا، وزارت جانے پر جشن منا رہے ہیں، پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا بیان آگیا

نوشہرہ (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر لیاقت خان خٹک کا وزارت واپس لیے جانے پر جشن ، وزارت کو بے اختیار قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر لیاقت خان خٹک نے کہا کہ […]

تحریک انصاف کو نوشہرہ میں شکست کیوں ہوئی؟ علی محمد خان نے وجہ بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے پرویز خٹک کے بھائی سے اختلافات کو نوشہرہ میں شکست کی وجہ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے […]

چار حلقوں میں ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، چاروں نشستوں پر پی ٹی آئی پیچھے رہ گئی، کس حلقے میں کون کون آگے ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

ڈسکہ (پی این آئی) 4 حلقوں میں ضمنی الیکشن، مزید غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھچکا، 3 حلقوں میں ن لیگ، 1 حلقے میں آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے 2 قومی […]

قومی اسمبلی ،عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے […]

سینیٹ الیکشن میں پیسہ استعمال نہیں کریں گے، الیکشن کمیشن کا امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ، امیدوار ٹکٹ کے عوض پیسے نہ دینے، ووٹ کی خریدوفروخت کیلئے پیسے نہ استعمال کرنے اور الیکشن کمیشن کو کسی بھی طرح […]

سینیٹ الیکشن، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے پارلیمانی جماعتوں کے نمائندگان کو 22فروری کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کیلیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ بھی […]

حکومت نے مریم نواز کو ایسی پیشکش کر دی کہ سیاسی حلقوں میں خوشگوار حیرت کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پیشکش کی ہے کہ مریم نواز کو پاکستان میں سرجری کی بہترین سہولیات دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر طرح کی سرجری ہورہی ہے […]

آئی ایم ایف کے ساتھ کون سا معاہدہ طے پا گیا ؟ عبد الحفیظ شیخ نے خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے ،یہ پاکستان کیلئے اچھی پیش رفت ہے ۔منگل کو اپنے بیان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے […]

تین صوبوں میں ضمنی انتخابات، پی ڈی ایم نے میدان مار لیا، حکمران جماعت و اتحادی امیدواروں کو شکست کا سامنا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے خالی حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک نے میدان مار لیا اور حکمران جماعت و اتحاد کے امیدواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ماہرین […]

بڑے شہر میں سرکاری وردی میں ملبوس 4 ڈکیت پکڑے گئے

پشاور(این این آئی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سرکاری وردی میں ملبوس 4 رکنی جعل ساز ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان شہر کے نواحی علاقے تھانہ سربند کی حدود میں چند روز قبل خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے جعلسازی کے ذریعے چیکنگ کے […]

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کی ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سول سیکرٹریٹ میں رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے ملاقات کی، خرم لغاری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ خرم لغاری نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔ […]