پی ٹی آئی کے باغی لیڈر نے ویڈیو کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پشاور(این این آئی)سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویومیں عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔سابق رکن […]

کپیٹن صفدر نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا، کیا کچھ لکھ ڈالیں گے؟ جانیئے

لاہور(آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں پٹواریوں کی حکومت ہے‘ میں سیاسی حالات اور موجودہ صورتحال پر کتاب لکھ رہا ہوں۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

سینیٹ الیکشن کے دوران ہی تبدیلی آجائے گی؟ مریم نواز نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو حالات نظرآرہے ہیں یہ نہ ہو کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ہی کوئی تبدیلی آجائے ،حکمران جماعت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ہر صوبے سے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں اور […]

آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کرلی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، آنسو گیس کے شیل کافی عرصے سے بیکار پڑے تھے تو تھوڑی ٹیسٹنگ کرلی، اور بھی ہیں ہمارے پاس پڑے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا […]

نواز شریف کی وطن واپسی حکومت نے سابق وزیر اعظم کو حیران کن پیشکش کر دی ‎

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر نے نواز شریف کو وطن واپس آنے کی صورت میں خصوصی پیشکش کرتے ہوئے ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور […]

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کو خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں بات بہت بری لگی، مریم نواز کا ڈسکہ میں خطاب

ڈسکہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کو بچانے کے لیے پورا نظام عدل اور عدلیہ کا وقار خطرے سے دوچار ہے، 19 فروری کو ہونے والے الیکشن، محض الیکشن نہیں ہیں بلکہ ووٹ […]

سیاسی منظر کی بڑی خبر، پی ڈی ایم کا مارچ میں سینٹ اور آئندہ عام انتخابات مشترکہ پلیٹ فارم سے لڑ نے کا فیصلہ

پشین (آن لائن )جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ملک کی جمہوری جماعتوں نے مارچ میں سینٹ اور آئندہ عام انتخابات پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے لڑ نے کا فیصلہ کردیا ہے، پی ڈی ایم […]

سیاسی منظر کی بڑی خبر، پی ڈی ایم کا مارچ میں سینٹ اور آئندہ عام انتخابات مشترکہ پلیٹ فارم سے لڑ نے کا فیصلہ

پشین (آن لائن )جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ملک کی جمہوری جماعتوں نے مارچ میں سینٹ اور آئندہ عام انتخابات پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے لڑ نے کا فیصلہ کردیا ہے، پی ڈی ایم […]

مہنگائی پرقابوپانے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کو سونپ دی گئی، کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا الزام صوبائی حکومت کے ذمے لگا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرا ز نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اسلام آباد کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں ،اب ضلع انتظامیہ پورے شہر میں ایک ہی نرخ پر اشیا خورونوش کی قیمت […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات دائرہ کار وسیع کر دیا گیا، 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شامل تفتیش

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات دائرہ کار وسیع کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعتراف کر لیا

ملتان (این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،گیند سپریم کورٹ اور عوام کی خدمت میں پیش کردی ہے،گزشتہ انتخابات میں منڈیاں لگائی گئیں، منتخب نمائندگان اگر اپنا ووٹ بیچیں گے تو یہ عوام کے اعتماد کے سودے […]