مظفر آباد میں بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی

مظفرآباد (پی این آئی) بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی، تقریب کا انعقاد اپر اڈہ بلال پلازہ میں ہوگا، تقریب کاآغاز کل بروز بدھ صبح 10 بجے ہوگا، انتظامات مکمل، گزشتہ روز مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ نے […]

پی ایس ایل پر بین الاقوامی سٹہ کھیلنے والے 3 افراد دھر لیے گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان […]

پشاور، وزیراعظم کے اجلاس میں 15سے زائدارکان اسمبلی غیر موجود،غیرحاضر میں2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ووٹنگ کے نتائج جاری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر دیں

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ صوبائی حکومت […]

اب سلیکٹڈ کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے، آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی کو تھپکی دے دی

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کافی متحرک نظر آرہے ہیں، دو روز کے دوران انہوں نے دوسری اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اتوار کو پھر آصف زردادی اور بلاول بھٹو […]

ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد جیت کا جشن منائیں گے، فواد چوہدری کا اعلان

ڈسکہ(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد اپنی جیت کا جشن منائیں گے، اتوار کو وفاقی وزرا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ پہنچے تھے جہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

حفیظ شیخ کے لیے حمایت کی مہم شروع، جی ڈی اے نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)سینیٹ الیکشن میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)نے عبد الحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر لیے، اتوار کو پی ٹی آئی وفد […]

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی شکست، پرویز خٹک نے سارا ملبہ الیکشن کمیشن پر ڈال دیا

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت […]

محنت کا صلہ مل گیا 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم کیلئے کرکٹ بورڈ کا ایوارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹ کے ماہر راشد نسیم کو ایوارڈ سے نواز دیا۔پی سی بی نے عالمی ریکارڈ ہولڈر نوجوان کی پذیرائی کرتے ہوئے مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نسیم کو پی ایس […]