عالمی منڈی میں خام تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ماہرین کی رائے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے حکومت کیلئے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی گنجائش پیدا ہوئی ہے؟پیٹرولیم مارکیٹ کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ عالمی قیمتیں گرنے سے توقعات تو بڑھی ہیں کہ […]

مظفرآباد، سیکرٹری احسن الطاف ستی نے ڈی ایچ کیو جہلم ویلی ہٹیاں میں آپریشن تھیٹر، ڈائیلاسز سینٹر، سی سی یو غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیکرٹری صحت آزادکشمیر میجر جنرل احسن الطاف ستی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ویلی ہٹیاں میں آپریشن تھیٹر، ڈائیلاسز سینٹر اور سی سی یو کے غیر فعال ہونے کا سخت ترین نوٹس لے لیا ۔ صفائی کے ناقص انتظامات ڈاکٹرزاور […]

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی، حکومت نے اہلخانہ کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ حکومت پرویز مشرف کو واپس لانے کے لیے سہولت فراہم کرنا […]

طویل جلاوطنی کے بعد ایم کیو ایم کے بڑے رہنما کی واپسی آج ہو گی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری طویل جلا وطنی کے بعد جمعرات کی شام امریکا سے وطن واپسں پہنچ رہے ہیں۔ بابر خان غوری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ […]

پیٹرولیم صارفین ہو جائیں ہوشیار ، آئی ایم ایف سے مذاکرات کی نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ  حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں50 ہزار روپے لیکر ایک لاکھ […]

حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر […]

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں ناکامی ، وزیراعظم شہباز شریف نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشکلات پیش آرہی ہیں ، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو ہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کیساتھ کھڑے ہوکر کابینہ […]

مظفرآباد کے ماحولیاتی مسائل، پریس فار پیس فاونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ورچوئیل ڈسکشن، ماحولیاتی بگاڑ کو آزاد کشمیر، پاکستان کیلئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا

مظفرآباد /لندن (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے ماحولیاتی مسائل کے حوالے سے متعلق پریس فار پیس فاونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام منعقدہ ورچوئیل ڈسکشن کے دوران ماہرین ماحولیات اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ماحولیاتی بگاڑ کو آزاد کشمیر اور پاکستان […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کیے، آخر میں اس پر عمل نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے پچھلی حکومت کے […]

ایمان مزاری نے پاک فوج مخالف بیانات پر معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) کہا جاتاہے اگر کسی ملک کو توڑنا ہوتو اُسکی قوم میں فو ج کیخلاف نفرت بھر دو۔یہی دشمن اب پاکستان کیساتھ کر رہا ہے۔سوشل میڈیاکا غلط استعمال عام ہو رہا ہے۔سوشل میڈیاپر کوئی بھی اٹھ کر کسی شخص کی کردارکشی کر […]

تمام شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار؟ حکومت کی بڑی ناکامی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف “کی تمام تر شرائط ماننے کے باوجود پروگرام بحال نہیں ہورہا ہے جس سے ملک میں بے یقینی اور معاشی افراتفری میں اضافہ ہورہا ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک […]