مزدور کی کم ازکم اجرت 20 ہزار سے بڑھا کرکتنی کر دی گئی؟ گریڈ 1سے تک کے ملازمین کیلئے اسپیشل الائونس کی منظوری

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت 20 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کردی ہے، گریڈ ایک سے گریڈ19 تک کے ملازمین کو 15 فیصد اسپیشل الاؤنس دیا جائے گا، اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ دیا […]

ٹیکس ریلیف مسترد، آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین عاصم احمد نے اعتراف کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ٹیکس ریلیف مسترد کر دیا ہے اور اس میں اضافے کا مطالبہ کر […]

بی این پی اتحادی حکومت سے بھی ناراض؟ سردار اختر مینگل نے بڑی دھمکی دیدی

کراچی/کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اگر حکومت کی یہی روش رہی تو ان کے ساتھ چلنا مشکل ہوگا،وزیراعظم کو وقت دیاہے اگر وہ ڈیلیور نہیں کرسکے تو پھر ہم اپنا فیصلہ کریں گے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے […]

مطالبات پورے کرو ورنہ یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایکا کرلیا

اسلا م آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے مارجن 6 فیصد کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے کی صو رت میں یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز […]

اسد عمر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں، سیاسی معاملات سیاستدانوں کو حل کرنے دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

چوہدری پرویز الٰہی کو ہٹانے کا فیصلہ، اگلا اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمشاورت کر لی

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں حکومتی وزراء نے پنجاب اسمبلی کے لیے نیا اسپیکر لانے کا طریقہ کار بھی بتا […]

کل پٹرول اور ڈیزل پھرمہنگا کرنے کی تیاریاں متوقع نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ، راولپنڈی(پی این آئی ) پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع […]

اگرہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا، وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،سری لنکا سب سے زیادہ سبسڈی دے رہا تھا، آج سری لنکا میں تیل اور بجلی نہیں،اگلے مالی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے تیل کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑی تو بڑھا دیں گے،پیٹرول پر19 اور ڈیزل پر53روپے سبسڈی دے رہے، بجلی کی قیمت میں مرحلہ وار اضافہ کابینہ کی منظوری سے کریں گے،عمران خان […]

مظفرآباد، سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی بارشوں کے دوران کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

مظفرآباد (پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمبٹے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مظفرآباد اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع پتریینڈ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیم میں […]

عمران خان کی حکومت گرنے کی وجہ دورہ روس قرار دیدیا گیا، عمران خان ایماندار آدمی قرار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موجود روس کے سفیر ڈینئل گنیش نے کہا ہے کہ دورہ روس عمران خان حکومت کے گرنے کی وجہ بنا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں روسی سفیر ڈینئل گنیش نے کہا دورہ […]