مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی سیاست پر لعنت بھیج دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے امریکا، این جی اوز اور اداروں کی […]

پاکستان مشکل وقت سے نکل آیا، آئی ایم ایف کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کی خوشخبری، عالمی ریٹنگ ایجنسیز فچ اور موڈیز کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنیوالا ہے اور ایک سیاسی جماعت بھی اس کا چرچا کر رہی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک متعد د بار واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان کے معاشی حالات اتنے بدتر بھی […]

سپریم کورٹ کےاختیارات محدود، فیصلے سے پہلے ہی حکومتی رہنما نے حیران کن تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر فرحت اللہ بابر کی […]

تربیلا ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، سیلاب کا الرٹ جاری

تربیلا(پی این آئی)تربیلا ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، سیلاب کا الرٹ جاری۔۔ تربیلا ڈیم کا اسپل ویزکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھولنے […]

ہمیں کسی کی یقین دہانی کی ضرورت نہیں، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا دوٹوک جواب

اسلام آباد(پی این آئی)ہمیں کسی کی مداخلت اور بیساکھی کی ضرورت نہیں، ہمیں نہ سخت نہ نرم مداخلت اورنہ ہی یقین دہانیوں کی ضرورت ہے، اسد عمر کا دو ٹوک اعلان۔   تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ ہمیں […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے این آر او کیلئے ساتھی کے ذریعے حکومت کو کیا پیغام بھجوا دیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان این آر او چاہتے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں احسن […]

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، حکومتی اتحاد سپریم کورٹ میں کیا کرنے جارہا ہے؟ نئی حکمت عملی تیار

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے کیس میں حکومتی اتحاد نے فل کورٹ سماعت کے لئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب […]

نیا آرمی چیف کون بنے گا؟ سینئر صحافی نجم سیٹھی نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میری پیشن گوئی یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ 6 ہفتوں میں اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی۔ اگلی نئی حکومت طے کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ایک پروگرام میں ان […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن، پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، ن لیگ کے ووٹ بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں مسترد شدہ ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فاتح امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ضمنی الیکشن کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ […]

راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے ایکٹ اور پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اور لینڈ سب ڈویژن رولز 2010 کے تحت راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ […]

آزاد کشمیر، ٹورازم کاریڈور کو بہتر بنانے کیلئے از سر نو جائزہ، سمر اور ونٹر ٹورازم کیلئے پلان بنائے جا رہے ہیں، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی میڈیا ٹاک

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ٹورازم کو انڈسٹری کے طور پر فروغ دیں گے لیکن خطے کے جنگلات اور ماحولیات پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا، ریاست میں سرمایہ […]