مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز۔۔ مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کروں گی کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے ۔ لاہور میں مزدوروں […]

خبردار ! عمران خان کیخلاف کچھ نہیں بولنا، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کیخلاف متنازع بیانات نہ دیں، ن لیگی رہنماؤں کو سیاسی ہلچل مچانے سے روک دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال سے متعلق پالیسی فیصلے کئے […]

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور(پی این آئی)کل یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ مختلف شہروں میں لیبر تنظیموں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ریلیوں ، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔ […]

حکومت نے پی ٹی آئی کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیراعظم کی […]

الیکشن فنڈز نہ دینے پر وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے۔         اپنے […]

سپریم کورٹ کو شہبازشریف کو بھی فارغ کر کے کس سینئر لیگی رہنما کی خواہش پوری کر دینی چاہیے؟فواد چودھری کا حیران دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

علی امین گنڈا پور کے بعد علی زیدی کی گرفتاری، کس پلان کا حصہ؟ عمران خان نے راز کھول دیا

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے سینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم عمران […]

پیپلز پارٹی نے مذاکرات کے آپشن کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں گے توتصادم کی صورتحال نہیں ہو گی، ڈیڈ لاک ہے ہم راستہ بنا رہے ہیں،جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ […]

گھٹا ٹوپ اندھیرا، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

پاکستان میں ہر دور میں سیاست دانوں نے سختیاں برداشت کیں۔ جیل کی صعوبتیں اور مخالفین کے نشتر سہے لیکن انھوں نے آئینی حدود کبھی عبور نہیں کیں۔ سابق وزیراعظم و قائد نون لیگ میاں نواز شریف نے پاناما کیس میں اپنے ہی دور حکومت […]

علی امین گنڈا پور کی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا […]

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی این آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم […]