’شکریہ ڈار صاحب‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر تک کی بڑی کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔‘       خیال رہے کہ وفاقی […]

دھرنا جاری رہے گا یا ختم کر دیا جائیگا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پر انصاف کی ذمہ داری ہو تو ہر فریق کو […]

حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی ترجمان اے این پی ثمر ہارون بلور نے کہا کہ اے […]

14 مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، چودہ مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تاہم حکومت سے فنڈز نہ ملے۔ سیاسی […]

سپریم کورٹ کے باہر ہونیوالے مظاہرے میں ن لیگ کی نمائندگی کون کرے گا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے صدارت پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے باہر ہونیوالے مظاہرے میں […]

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کتنے لوگوں نے احتجاج کیا؟ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعدادوشمار بتا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کےلیے احتجاج کے لیےباہر آئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]

مولانا فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ کیخلاف طبل جنگ بجا دیا، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمان نے سوموار کوسپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا،سپریم کورٹ مدر آف دی لاء ہے، مدر اِن لاء نہیں ہے، 60ارب کا غبن کیا، کورکمانڈرہاؤس پر حملہ کیا ، […]

دو راتوں میں ٹانگ کو شفا ملنے پر عمران خان کو وفاقی وزیر کی مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر سوال کر رہا ہوں دہرا معیار کیوں ہے، ہماری دفعہ سوموٹو نہیں ہوتا تھا، اگر حالات نے ڈیمانڈ کیا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں پریس […]

60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی،سخت رد عمل آ گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم  عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ نون کی نائب […]

حکومت نے ملک میں ایمرجنسی لگنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورت حال سے نکلنے کا حل ایک ہی دن الیکشن ہے، حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]

ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب سمیت کئی ویب سائٹس کی سروسز کو معطل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب اور بلوچستان […]