ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ دوسری جانب […]

آرٹیکل 245 کا نفاذ اور فوجی عدالتوں میں مقدمات، عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کےخلاف درخواست دائر کردی۔۔۔عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے جس میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ دوست مزاری اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں دوست مزاری نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دوست محمد مزاری نے […]

ایسا لگتا ہے کہ کوئی چاہتا تھا کہ کور کمانڈر بھی مر جائے اور بڑی سٹوری بن جائے، اعتزاز احسن کی تہلکہ خیز گفتگو

لاہور (آئی این پی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کور کمانڈر اور ان کی فیملی کو گھر کی دیواریں پھیلانگ کر نکالنا پڑا لیکن کسی افسر نے وہاں پہنچ کر ان کا ساتھ نہیں دیا، ایسا لگتا ہے کہ کوئی چاہتا […]

تحریک انصاف پر پابندی لگا دی جائے، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے حکومت سے سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکریٹ اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ […]

عمران خان یاسمین راشد کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ سمجھتے ہیں تو واضح طور پر اعلان کر دیں، خواجہ آصف نے چتاؤنی دے دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے درج کیے جائیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ جب فوجی تنصیبات پر حملے […]

دہشتگردی کے واقعات کی مذمت، تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے، بلاول بھٹو نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، پہلی بار کورکمانڈر ہائوس میں توڑ پھوڑ ہوئی، پشاور میں […]

’شکریہ ڈار صاحب‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر تک کی بڑی کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔‘       خیال رہے کہ وفاقی […]

دھرنا جاری رہے گا یا ختم کر دیا جائیگا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پر انصاف کی ذمہ داری ہو تو ہر فریق کو […]

حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی ترجمان اے این پی ثمر ہارون بلور نے کہا کہ اے […]

14 مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، چودہ مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تاہم حکومت سے فنڈز نہ ملے۔ سیاسی […]