ہم کسی سے کم نہیں، متحدہ عرب امارات کا مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان، پہلا عرب ملک خلائی تحقیق میں بہت آگے

متحدہ عرب امارات (پی این آئی) ہم کسی سے کم نہیں، متحدہ عرب امارات کا مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان، پہلا عرب ملک خلائی تحقیق میں بہت آگے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے مریخ پر اپنا پہلا مشن بھیجنےکا اعلان کیا گیا ہے۔متحدہ […]

خلیجی ملکوں میں بڑا معاشی بحران، متحدہ عرب امارات سے 60 ہزار پاکستانی کارکنوں نے واپسی کے لیے رجسٹریشن کرا دی

خلیجی ملکوں میں بڑا معاشی بحران، متحدہ عرب امارات سے 60 ہزار پاکستانی کارکنوں نے واپسی کے لیے رجسٹریشن کرا دی۔کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل دیا۔ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی […]

نریندرا مودی کے بزنس مین دوست بی آر سیٹھی متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار

ممبئی(پی این آئی)نریندرا مودی کے بزنس مین دوست بی آر سیٹھی متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے بزنس مین دوست کا متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے […]

متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے پاکستانی ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ، بڑی سہولت دیدی گئی

ابوظبی(پی این آئی ) ابوظبی میں مقیم 50 سال یا اس سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنان کوواپس بھجوانے کے عمل میں ان کے مالکان کو سہولت دی جائے گی۔ ابو ظہبی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (DED) کی جانب سے تمام کاروباری تجارتی […]

کورونا کی برکتیں؟ متحدہ عرب امارات میں قید 4 سو پاکستانیوں کو رہائی مل گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال کے باعث ملک کی جیلوں میں قید400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفاتخانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ، رات کے اوقات میں بھی گھروں سے باہر نکلنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب شہریوں […]

24 گھنٹوں کے دوران متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں حیران کن اضافہ

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مزید 102 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے سے ایک مریض انتقال بھی کرگیا، یواے ای میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد570 ہوگئی ہے، جبکہ 58 افراد مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ […]

متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اب کب تک جاری رہے گا؟فیصلہ سنا دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، ملک بھر میں نافذ کیا گیا رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک کا کرفیو اب 5 اپریل تک جاری رہے گا، پورے ملک میں جاری […]

کوروناوائرس،دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ تمام سروسز معطل ،متحدہ عرب امارات میں تمام شاپنگ مالز بھی بند

دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کےباعث 2مریض ہلاک ہو گئے

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی، قرنطینہ میں رہنے والوں کیلئے خاص حکم جاری کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کسی بھی شخص میں کورونا کی مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر اسے قرنطینہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم اکثر ملازمت پیشہ افراد پریشان ہیں کہ انہیں قرنطینہ جانے کی صورت میں ان کی تنخواہ نہ کاٹ لی […]