متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

کورونا وائرس ، متحدہ عرب امارات نے بھی کرفیو ختم کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]

متحدہ عرب امارات کی شہزادی بھارت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے لگیں، کشمیریوں سے ہمدردی کا اظہار

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی شہزادی بھارت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے لگیں، کشمیریوں سے ہمدردی کا اظہار۔متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ ہیند بنت فیصل القاسمی نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، اماراتی ائیرلائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے سات مزید فلائٹس کا شیڈیول جاری کردیا، 17جون سے 20جون کے درمیان اماراتی ائیرلائن کی متحدہ عرب امارات سے 7فلائٹس پاکستانیوں کو واپس لے کر ملک کے مختلف ائرپورٹس پر پہنچیں گی۔ دنیا کی سب […]

ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا، فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا

ریاض(پی این آئی)ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا، فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا۔متحدہ عرب امارات نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنا دوسرا طیارہ اسرائیل بھیج دیا۔ اسرائیل نے بھی طیارے کی آمد کی […]

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم

کراچی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم،متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کئے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، […]

متحدہ عرب امارات میں مزدوروں کیلئےاچھی خبر آگئی ، شاندار اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مزدوروں کیلئےاچھی خبر آگئی ، شاندار اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات کا دھوپ میں کام کرنے والے مزدوروں کو دوپہر کے اوقات میں ڈھائی گھنٹے کا وقفہ دینے کا اعلان، متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے انسانی […]

متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست جہاں داخلے پر مکمل پابندی لگا دی گئی،پابندی کتنی مدت تک برقرار رہے گی؟

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے دالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔ ابوظہبی میڈیا آفس […]

متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

دبئی/اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں۔۔۔ متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 40روز میں 121میتیں پاکستان آچکی ہیں۔ دبئی میں پاکستان کے کونسل جنرل احمد امجد علی نے بتایا […]

فلسطینی حکام کا متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیلی ائر پورٹ پر بھیجی گئی امداد وصول کرنے سے انکار

غزہ(پی این آئی):فلسطینی حکام کا متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیلی ائر پورٹ پر بھیجی گئی امداد وصول کرنے سے انکار،فلسطینی حکام نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق فلسطینی اتھارٹی نے بذریعہ […]

کورونا وائرس،فلسطینی حکومت نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھجوائی گئی امداد قبول کرنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا نکلی؟

لاہور (پی این آئی )فلسطینی حکام نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے بذریعہ اسرائیلی ائیرپورٹ امداد بھیجنے پر متحدہ عرب امارات کی امداد کو مسترد کردیا اور […]