ذوالحجہ کا چاند، متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، ماہ ذی الحج کا آغاز بروز بدھ 22 جولائی سے ہوگا، عید الاضحٰی 31 جولائی بروز جمعہ کو منائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق متحد عرب امارات کے وزارت اوقاف […]

متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، یومیہ کیسز میں بڑی کمی، ایکٹو کیسز کی تعداد کیا رہ گئی؟

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی […]

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، 48 ہزار ٹیسٹ میں سےصرف کتنے پازیٹوآئے؟ اچھی خبر آگئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 300 کے قریب نئے کیسز رپورٹ۔ مجموعی طور پر گزشتہ روز امارات میں 48 ہزار سے زائد کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 293 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس تھم گیا، 24گھنٹوں میں ایک بھی موت نہیں ہوئی، متحدہ عرب امارات سے بھی اچھی خبر آگئی

ابوظبی(پی این آئی) ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی فوج کے نائب سربراہ شیخ محمد بن زاید نے کورونا کے خلاف طبی عملے کی بہترین خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شیخ محمد بن زاید نے اپنے طبی عملے کی […]

پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی مگر کس شرط پر۔۔؟ اہم تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

ایک اور بڑا جھٹکا، متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو سیاحت کا ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، فیصلے کے بعد پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزہ کی فراہمی روک دی گئی ہے،پاکستانی شہری تاحکم ثانی ٹورسٹ ویزہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلیے فضائی آپریشن بحال کردیا، پاکستان سے کہاں کہاں جا سکتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی):پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلیے فضائی آپریشن بحال کردیا، پاکستان سے کہاں کہاں جا سکتے ہیں؟ پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلیے فضائی آپریشن بحال کردیا قبل ازیں پی آئی اے متحدہ عرب […]

وزٹ ویزا پر پابندی برقرار، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(پی این آئی)وزٹ ویزا پر پابندی برقرار، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا۔کورونا وائرس کے سبب یو اے ای کے وزٹ ویزا پر پابندی تاحال برقرار ہے جس کے باعث متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا […]

کورونا کو مکمل شکست، متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا

دبئی(پی این آئی)کورونا کو مکمل شکست، متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ، پاکستان سے آنے والی فلائیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ، پاکستان سے آنے والی فلائیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی، متحدہ عرب امارات کی سول ہوابازی نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت، کورونا وبا کے سبب متحدہ عرب امارات ميں نافذ کیا گیاکرفيو اٹھاليا گيا تاہم شہريوں کواحتياطی ہدايات پرعمل کی تاکيد کردی گئی۔کرونا وائرس […]