شدید بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل۔۔ ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان میں شدید بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سےخیبرپختونخوا ،جنوبی اور وسطی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں […]

صوبائی دارلحکومت میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی(پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےپیش نظرتمام افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔اعلامیے کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں کے افسران کوپلان ترتیب دینے کی […]

جمعہ تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں […]

بارش اور برفباری،کہاں کہاں بادل برسنے کا امکان؟

کوئٹہ(پی این آئی) بارش اور برفباری،کہاں کہاں بادل برسنے کا امکان؟مغربی ہواؤں کی آمد سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی جبکہ شہر قائد کراچی میں تیز ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں قلعہ […]

آئندہ 2 دن بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان میں برفباری سے سڑکیں بند اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں خلل جبکہ بلوچستان خصوصا گوادر، کیچ، پنجگور اور آواران میں موسلادھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ 26 […]

پانچ دنوں تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی

پشاور(پی این آئی) پختونخوا میں آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ بالائی علاقوں اور پہاڑوں […]

مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔     محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ […]

کب سے بارشیں شروع ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کب سے بارشیں شروع ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ شہر قائد میں 26 فروری بروز پیر کی صبح درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، دیہی سندھ کے ضلع […]

دھوپ یا بارش،آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی)دھوپ یا بارش،آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف اور زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف رہے گا جب کہ رات […]

سردی کی شدت میں اضافہ، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں صبح کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا […]

موسلادھار بارشیں شروع، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔         اسلام آباد راولپنڈی میں اب تک 30 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی، راولپنڈی میں […]