دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا پاسپورٹ کونسے نمبر پر آگیا؟

لاہور (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل، جاپان کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار، پاکستانی پاسپورٹ کو 113 واں نمبر ملا، حالیہ برسوں کے دوران […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آ مد پر پابندی عائد

عمان(آن لائن ) پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر 24 ممالک سے مسافروں کی آمد پر عمان نے پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا مقصد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے، […]

او آئی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

جدہ (آئی این پی )اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔او آئی سی کے سیکرٹری جنر ل نے کہاہے کہ اگر پاکستان اور بھارت مذاکرات پر راضی ہوں تو او آئی سی […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ رویت ہلال کمیٹی نے بھی اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو […]

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، عالمی منڈی میں فی بیرل تیل کتنا سستا ہو گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.76 فیصد کے حساب سے 1 ڈالر 30 سینٹس فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں اس کی […]

پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ویزہ کی سہولت آن لائن کر رہے ہیں، غیر ملکی شہریوں کو سم […]

عید الاضحی کے موقع پر 9چھٹیاں، ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر طویل تعطیلات کے مزے اڑائیں، ملازمت پیشہ افراد کو ایک ہفتے سے زائد، کل 9 ایام کی تعطیلات ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر ملازمین 9 تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ […]

اس سال حج کا خطبہ کتنی زبانوں میں نشر کیا جائے گا، اردو کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین میں اس سال کے حج کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ حج انتظامیہ نے اس سال بھی کورونا وباء کے باعث حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہی وجہ کہ صرف سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار […]

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ […]

موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی ساختہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ جمعہ کو( آج) پاکستان پہنچے گی، امریکی ساختہ موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کوویکس پروگرام کے تحت فراہم کی جارہی ہے،وزارت قومی صحت موڈرنا ویکسین کے […]

پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

یروشلم(آئی این پی)اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے مگر پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ طالبان کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی […]